شہزاد پا جی یہ شریفستان کا سربراہ "حذیفہ" کو بنا دینا۔
شہزاد پا جی یہ شریفستان کا سربراہ "حذیفہ" کو بنا دینا۔
او نئی پا جی۔
نئی۔
پا جی جتنی اس کی خوراک ہے اس کو ہڈی نہ ملتی تو آپ کے سامنے پڑی ہوئی مرغی بھی اس نے ساری آدھے سانس میں کھا جانی تھی اور ڈکار وی نئی سی مارنا۔
تو پا جی آپ ویٹر نہیں ہو۔
بلکہ آپ نے اپنے رزق کی حفاظت کے لئے ایک بار یہ سٹیپ اٹھایا تھا صرف۔
اور اپنے قیمتی کھانے کی حفاظت کرنا لازمی ہوتا ہے۔
تسی شکر کرو تاڈا کُکڑ بچ گیا چڑیل دے ہتھوں۔
ہاں جی محترمہ! بتائیں۔
چلانا ہے مقابلہ یا کانوں کو ہاتھ لگا کر ابھی سے سیز فائر کرنی ہے؟
اس کے بعد چانس نہیں دینا کوئی۔
:
Ittehaad is cheating bcoz iss ka aik hee matlab hai k aap mein lerhny ki himmat nahi hai!
Iss liay yeh jung bila muqabla mein jeet gai aap disqualify ho gy hain hummad j!
ہاہاہاہاہا۔
واہ جی واہ۔
اتحاد کا تو مسلمانوں کو بھی درس دیا گیا ہے۔
اس کا کیامطلب ہے اگر وہ مل کر دشمن سے لڑیں تو وہ بے ایمانی ہے؟
واہ جی واہ چیف جسٹس صاحبہ! خود فیصلہ نہ ہی کریں۔
فیصلہ تھرڈ پارٹی کو کرنے دیں۔
آپ کے پاس دو آپشن ہیں۔
یا اکیلے یا اپنے دوستوں کے ساتھ اتحاد بنا کر مقابلہ کریں۔
یا فیر نیویں نیویں ہو کر ناک کو زمین پر تین بار رگڑ کے چپ ہو جائیں۔
Bookmarks