بہت ہی اچھی اطلاع دی آپ نے
آپ اس کام کو جاری رکھیں کیوں کے آپ کا انداز تعلیم جُدا ہے
جزاک اللہ الکریم
اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ اور نیت میں اخلاص عطاء فرمائے
آمین آمین ثم آمین
وعلیکم اسلام
بہت عمدہ دھاگہ پا جی اور کام کی چیز بتائی
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ویسے میموری کو زیادہ کرنے کا ایک طریقہ بھی ہے مگر یہاں اوپن شیئر نہیں کیا جا سکتا
Bookmarks