بالکل کرے گا
شاید آپشن میں فرق ہو۔۔۔۔سیون کے حوالے سے
-----
ویسے میں چیک کر کے آپ کو بتاتا ہوں
بالکل کرے گا
شاید آپشن میں فرق ہو۔۔۔۔سیون کے حوالے سے
-----
ویسے میں چیک کر کے آپ کو بتاتا ہوں
میں آپ کو ونڈوز سیون پروفیشنل پر چیک کر کےبتاونگا
کیونکہ میرے پاس یہی انسٹال ہے اس وقت
بہت خوب
عمدہ ٹپ
بہت عرصے بعد اپنے ہی تھریڈ کو دیکھ کر اچھا لگا
Good share
لو جی کیا بات ہے آج صبح ہمیں خود ہمارے اس تھریڈ کی ضرورت تھی
ہم نے یادِ ماضی میں جا کر پھر سے وزٹ کیا اور اس تھریڈ سے حل نکال لیا
ویسے
ایک اور طریقہ بھی ہے اسی حوالے سے وہ بھی ان شاء اللہ جلد آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں
nice sharing
بہت شکریہ
Nice sharing.
Bookmarks