Page 2 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 102

Thread: ITDunya Magazine June 2012

  1. #13
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Post



    Name:  51.jpg
Views: 279
Size:  166.0 KB

    Name:  52.jpg
Views: 266
Size:  127.6 KB

    Name:  53.jpg
Views: 275
Size:  155.8 KB

    Name:  54.jpg
Views: 277
Size:  133.4 KB
    Last edited by Shehzad Iqbal; 7th June 2012 at 07:26 AM.

  2. #14
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Post

    14
    Name:  55.jpg
Views: 275
Size:  128.7 KB

    Name:  56.jpg
Views: 262
Size:  125.3 KB

    Name:  57.jpg
Views: 282
Size:  126.7 KB

    Name:  58.jpg
Views: 273
Size:  121.4 KB

  3. #15
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    15
    Name:  59.jpg
Views: 274
Size:  160.8 KB

  4. #16
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    الحمدللہ ۔۔۔ کہ ہم نے کامیابی کے ساتھ ماہ جون کا شمارہ آن لائن کردیا ہے۔۔ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اس پہ
    اور رائیڈر بھائی کے لیے دلی دعائیں ہیں کہ اللہ پاک ان کی مشکلات کو ختم فرمائے ۔۔ میگزین کی تمام تحاریر بلاشبہ ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔۔ کس کس کی تعریف کی جائے ۔۔۔
    بہت بہت شکریہ خصوصا حماد، عینی، درویش بھائی، تمریز بھائی، غالب ، ناصر رانا، حسیب بھائی اور توقیر بھائی کا۔۔۔ یقننا ہم فاطمہ آپی ، سفیان بھائی، اور رائیڈر بھائی اور دیگر لکھاریوں کی بہت کمی محسوس کررہے ہیں ۔۔ پر امید ہے کہ اپنی مصروفیات سے فارغ ہونے کے بعد ہمارے ساتھ ہوں گے۔۔۔

  5. #17
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    boht umda. Detail se subah parhon gi. Boht umda

  6. #18
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ شہزاد بھائی گریڈ جاب آپ نے بہت عمدہ میگزین تیار کیا اور بہت کچھ پڑھنے کو ملا اس بار بھی معصوم بچے نے بس میں منجن بیچنے والا بنا دیا
    کوئی بات نہیں ابھی سارا پڑھا نہیں ہے مگر جس جس آرٹیکل پے نظر گئی اچھا ہی لگا
    آپ سب کا میری طرف سے ایک بار بہت بہت شکریہ جنہوں نے میگزین میں کام حصہ ڈالا اپنے قیمتی وقت میں سے
    الله رب ال عزت آپ کا حامی و ناصر
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  7. #19
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    وعلیکم السلام!!!۔
    اس وقت بیٹھا کل کے پیپر کی تیاری کر رہا تھا کہ جب آئی ٹی دنیا کھولی تو پتا چلا کہ میگزین آن لائن آ گیا ہے۔۔۔
    تو بس پھر سب سے پہلے حماد بھائی کا خبرنامہ نکال کر پڑھنے لگ گیا۔ہاہاہا ۔
    حماد بھائی کیا لکھتے ہو، واقعی میں داد دینے پڑے گی۔۔۔ بہت ہی اعلٰی۔۔۔ پورا خبرنامہ بہت مزے کا تھا، لیکن جو اس بار بس سے پیش کیے گئے خبرنامے کا جو سٹارٹنگ لیا ہے ناں وہ اور زیادہ مزے کا تھا، خاص کر اپنے درویش بھائی کی شاعری۔

    مزید اُن تمام دوستوں کا شکریہ جن کی تحریر شامل ہیں۔

    ڈیزائنر حضرات کا بے حد شکریہ جو اپنا قیمتی وقت دے کر اس کو بہتر سے بہترین بناتے ہیں۔
    مجھے پرسنلی اس بار کی ڈیزائننگ بہت اچھی لگی۔

    انشاءاللہ باقی تبصرے کل، ابھی پیپر بھی تیار کرنا ہے۔۔

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ماشاءاللہ شہزاد بھائی آپ نے بھی اپنی اس زمہ داری کو خوب اچھی طرح ادا کیا ہے۔ رائیڈر بھائی کی کمی اپنی جگہ پر ہے۔
    آپ نے بہت عمدہ میگزین تیار کیا ہے
    پوری میگزین کی ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
    انشاء اللہ صبح کو تفصیل سے حماد بھائی کی رپورٹ کو پڑھا جائے گا
    پھر اپنے اپنے جذبات بھی شئیر کیے جائیں گے۔(مسکراتے ہوئے)۔
    اللہ پاک سے دُعا ہے وہ اپنے پیارے محبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے میں ہم سب کی مشکلوں کو آسانی میں ہمارے حق میں فرما دے آمین

  9. #21
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    بہت ہی بہترین میگزین جناب۔
    طبیعت کی خرابی کے باوجود خاص طور پر شہزاد بھائی آپ نے جو کام کیا ہے۔
    تحاریر کی پروف ریڈنگ سے لے کر ڈیزائننگ تک ہر کام بہترین انداز سے پایہ تکمیل کو پہنچایا۔
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    *********
    قرآن کریم کی آیت کا ترجمہ پڑھ کر کافی فائدہ ہوا۔
    اکثر اوقات انسان اپنے آپ کو حاصل ہو جانے والے تھوڑے سے علم پر اتنا اتراتا ہے جیسے وہ پتہ نہیں کونسا پھنے خاں بن گیا ہے۔۔ بعد میں یہی اترانا اس کو مستقل طور پر دنیا کے سامنے مغرور و متکبر تک ثابت کر دیتا ہے۔۔ اللہ تعالیٰ نے اس تکبر کو مٹانے کے لئے پہلے ہی بہت خوبصورت بات کر دی قرآن پاک میں۔
    جو کچھ خلقت کے روبرو ہے، اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور وہ سب احاطہ نہیں کر سکتے کسی چیز کا، اس کی معلومات میں سے، مگر جتنا کہ وہ چاہے۔۔
    جی ہاں بالکل ساری کامیابیاں، ساری ڈگریاں، سارے علم، اللہ کی توفیق سے ہی حاصل ہو سکتے ہیں۔ تو اسی کا شکر گزار رہنا چاہئے۔
    *********
    مستند حدیث شئیر کرنے کا بھی شکریہ۔
    اللہ پاک سب کو پانچ وقت کا پکا نمازی بنائے۔ اور تمام مرد حضرات کو با جماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    *********
    مطلوب تیری ذات، مقصود تیری ذات، بیان کر رہا ہے، ہر غنچہ دھن۔۔
    کیا بات ہے تمریز بھائی۔ بہت اچھی حمد کا انتخاب کیا ہے۔ جزاک اللہ۔
    *********
    نہیں کوئی تیرے سوا میرا، جسے یاد تیرے سوا کروں۔
    آپ کا انتخاب بھی عمدہ ہے شہزاد بھائی۔۔ (جیسے کو جسے کر دیں میگ میں)۔
    *********
    سدرت المنتہیٰ پر جو پہنچے نبی سر جھکا کر، یہ جبریل کہنے لگے
    یا حبیب خدا (صلی اللہ علیہ وسلم) اب سوا آپ کے اس سے آگے جو جائے گا، جل جائے گا۔
    ماشاءاللہ۔ بہت ہی خوبصورت الفاظ ہیں نعت شریف کے۔
    *********
    درویش پا جی، بہت ہی اچھا آرٹیکل لکھا ہے ان انسٹالر سافٹ وئیر پر۔
    بالکل ایسا ہی ہوتا ہے کہ بہت سے سافٹ وئیرز کو ان انستال کرنے کے بعد ان کی باقیات باقی رہ جاتی ہیں۔
    لیکن یہ سافٹ وئیر ان شاءاللہ مکمل طور پر سسٹم سے سافٹ وئیر کا نام و نشان تک مٹا دے گا۔ اور رجسٹری کلینر کا فیچر تو ساتھ ہے ہی فری۔۔ جیسے کہتے ہیں نا ایک کے ساتھ ایک فری۔۔ یہاں تو ایک کے ساتھ دس فری ہیں محترم۔۔
    بہت ہی بہترین آرٹیکل۔
    *********
    بھائی ناصر رانا آپ نے بہت ہی اچھا اور پر فکر آرٹیکل تحریر کیا ہے۔
    واقعی انسان موت سے ہی غافل ہو چکا ہے اب تو۔
    آگے آنے والی منازل کو کیا خاک سوچے گا۔
    حضرت عامر رضی اللہ عنہ کا یہ فرمانا کہ ہمیں تو اس سورت کے نازل ہونے کے بعد دنیا ہی کڑوی معلوم ہونے لگی ہے۔
    اللہ پاک ہم سب کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حق دار بنائے۔ آمین
    *********
    بھائی ناصر کی دوسری تحریر بھی بہت خوبصورت ہے۔
    واقعی جعلی پیروں اور عاملوں ، اور ان کے آستانوں پر جا کر اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالنے والوں کو اللہ پاک ہدایت کی توفیق دے۔۔ اس ملک کی بہت سی بیماریوں میں سے ایک بہت ہی بڑی بیماری ہے یہ۔۔۔ اللہ کے در کو چھوڑ کر ان جعلی عاملوں کے پاس جانا جو یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ بھئی ہم تمہاری نمازیں تمہیں معاف کروا دیں گے۔۔ بس ہمارے مرید بن کے رہو۔
    *********
    غالب بھئی اچھا انتخاب ہے، انشا جی کا۔ غالب بھائی کی اپنی لکھی گئی تحریر کی کمی شدت سے محسوس ہوئی اس بار۔
    *********
    صفحہ نمبر سترہ سے لے کر تینتیس تک تو انتہائی بور حصہ ہے میگزین کا۔ آگے چلتے ہیں، آنکھوں پر پٹی باندھ کر۔۔
    *********
    تمریز بھائی جان ماشاءاللہ آپ نے تو بیٹھے بٹھائے زیارات کروا دیں۔ اللہ پاک سارے مسلمانوں کو بالعموم اور آئی ٹی ڈی کے ممبرز کو بالخصوص ان سارے مقامات کی بار بار زیارت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
    *********
    صفحہ نمبر چھتیس سے لے کر صفحہ نمبر انتالیس تک کی آٹھ صفحات پر مشتمل تحریر بہت ہی خوبصورت رہی۔
    مزاحیہ تحاریر میں نمبر ون کہا جانا چاہئے۔
    ٹائٹل دیکھ کر تو ڈر گیا تھا، لیکن پڑھ کر کافی خوشی ہوئی کہ میرے سے زیادہ اور لوگوں کی واٹ لگی ہے۔ (بے آواز قہقہہ مارتے ہوئے۔۔۔ یہ نئے سٹائل کا قہقہہ ہے)۔

    عینی جی یہ پوری سوری کیا ہوتا ہے۔ کیا سڑی ہوئی پوری کو پوری سوری کہتے ہیں؟
    میرے علم کے مطابق تو سیڑھی کو پنجابی میں پوری کہتے ہیں۔
    اور جس طرح روٹی کے ساتھ ووٹی لگا کے روٹی ووٹی بنا دیا جاتا ہے، اسی طرح پوری شوری بھی بنا دیتے ہیں سیڑھی کو ۔
    لیکن یہ پوری سوری کیا ہے۔ ککھ سمجھ نہیں آئی۔

    فاطمہ آپی کا ریڑھی سے گول گپے کھانا۔
    شہزاد پا جی کی انیس سو پینسٹھ ماڈل کی گاڑی۔
    ملک محسن کو مجاں بھیڑ بکڑیاں سپیشلسٹ کہنا۔
    نیٹ رائیڈر کی پوسٹنگ ، شہزاد پا جی کے ہاتھوں بین کروا دینا۔
    امید ہے سارے ٹیم ممبرز آپ کو اس کا انعام ضرور دیں گے۔ ہاہاہاہا


    اک میپ۔۔ ہاہاہا۔ کیا نام دیا ہے۔۔ دو میپ کیوں نہیں؟۔۔ ہاہاہا۔

    شہزاد پا جی ، آپ کو انہوں نے پیدل ڈھائی کلو میٹر تک دوڑایا ہے۔
    یقین نہیں آتا تو یہ سکرین شاٹ دیکھ لیں۔ اتنا راستہ آپ کو ویگن کے پیچھے پیچھے دوڑنا پڑا ہے۔
    بہر حال اچھی تحریر ہے۔ لکھتی رہئے ، اس غم کے دور میں مسکرانے پر کسی کو مجبور کر دینا بھی ایک نیکی ہے۔ آپ بھی ہنستی مسکراتی رہیں۔
    *********
    حماد بھائی، آپ کا "قابل رحم ہے وہ قوم" والا اقتباس مجھے بہت پسند آیا۔
    اللہ پاک آپ کو ہر سال حج بیت اللہ کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔
    *********
    نہ کعبے کی گلی میں تن پہ انگارے بجھاتی ہے، نہ غار ثور میں چپکے سکینت بن کے چھاتی ہے۔
    حرا تک بھی لے جائے، قدس سے نظریں چراتی ہے،
    *********
    بہت عمدہ انتخاب ہے عالمگیر بھائی۔ خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں، مگر حسیب کے خرچے پر۔
    *********
    شہزاد بھائی آپ نے بھی بہت ہی قیمتی تحفہ پیش کیا ہے۔
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    *********
    بہت ہی لا جواب ریویو عالمگیر بھائی۔
    اتنے خوبصورت انداز میں ریویو پیش کیا ہے، کہ اگر پی ڈی ایف کمپلیٹ بنانے والوں کو علم ہو جائے تو وہ اس ریویو کو اپنی سائیٹ کے مین پیج پر بلا تردد ایڈ کر لیں۔۔ ایک پیج پر پہلے تمہید باندھی۔۔ تعارف کرایا۔ افادیت بتائی۔ اور پڑھنے والے کو اس کے استعمال پر قائل کر ہی لیا۔۔
    لیکن نہ جی نہ۔۔ ہاتھ یہاں بھی نہ چھوڑا۔۔ بلکہ پکڑ کے ایک ایک سٹیپ خود پار کروایا۔۔
    بہت ہی خوب بھائی جان۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    *********
    اللہ پاک رائیڈر بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ کہ جس کے بعد پھر کوئی بیماری نہ ہو، آمین ، ثم آمین۔
    توقیر بھائی بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی کے ساتھ تعاون کرنے کا۔۔ آپ نے مجھے بھی خوش کر دیا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔۔ میں شہزاد بھائی کو یہی کہہ رہا تھا کہ بھئی اتنا اچھا ڈیزائنر موجود ہے، آپ ڈیزائننگ ان کو دے دیں اور پروف ریڈنگ کا شعبہ خود سنبھال لیں۔۔۔ آپ تو بیمار ہیں، آپ کو آرام کی بھی ضرورت ہے۔۔۔ بہت شکریہ شیخ صاحب، تعاون کرنے کا۔۔ یقین جانیں مجھے بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی۔۔ بہت سے بھی زیادہ۔ بہت سی دعائیں آپ کے لئے بھی۔
    *********
    اوور آل ایک اچھی پیشکش ہے جناب عالیان۔
    لکھنے میں، ایڈٹ کرنے میں، ڈیزائن کرنے میں، پوسٹ کرنے میں، پڑھنے میں اور دیگر کاموں میں حصہ لینے والے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
    جیندے رہو شیرووو۔ مگر چیتوں کے خرچوں پر۔ آہو تے ہور کی

  10. #22
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Basit Gul said: View Post
    وعلیکم السلام!!!۔
    اس وقت بیٹھا کل کے پیپر کی تیاری کر رہا تھا کہ جب آئی ٹی دنیا کھولی تو پتا چلا کہ میگزین آن لائن آ گیا ہے۔۔۔
    تو بس پھر سب سے پہلے حماد بھائی کا خبرنامہ نکال کر پڑھنے لگ گیا۔ہاہاہا ۔
    حماد بھائی کیا لکھتے ہو، واقعی میں داد دینے پڑے گی۔۔۔ بہت ہی اعلٰی۔۔۔ پورا خبرنامہ بہت مزے کا تھا، لیکن جو اس بار بس سے پیش کیے گئے خبرنامے کا جو سٹارٹنگ لیا ہے ناں وہ اور زیادہ مزے کا تھا، خاص کر اپنے درویش بھائی کی شاعری۔

    مزید اُن تمام دوستوں کا شکریہ جن کی تحریر شامل ہیں۔

    ڈیزائنر حضرات کا بے حد شکریہ جو اپنا قیمتی وقت دے کر اس کو بہتر سے بہترین بناتے ہیں۔
    مجھے پرسنلی اس بار کی ڈیزائننگ بہت اچھی لگی۔

    انشاءاللہ باقی تبصرے کل، ابھی پیپر بھی تیار کرنا ہے۔۔








































































    کدی آؤ نہ قلفی کھانے کھوئے والی ہاہاہا


  11. #23
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

  12. #24
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
    تمام حضرات نے ایک سے ایک بہترین انداز میں اپنے مضمون کو پیش کیا
    شروعات سے لے کر اختتام تک بہت ہی کمال ہے
    شہزاد اقبال بھائی نے تو اس شمارے میں سب سے بہترین آیت قرانی و حمد باری تعالیٰ و نعت شریف شیر کی اللہ موصوف کو تمام بیماری و پریشانی سے نجات عطاء فرمائے آمین
    حماد احمد (معصوم بچہ بزرگی والا) نے تو مزاق مزاق میں دور حاضر کی جو عکاسی کی وہ انتہائی قابل تعریف ہے سوا اس میں میرے سموسوں کو چھوڑ کر

    اور سب سے بہترین کھچائی کرنے کا انعام جاتا ہے فورم کی نورالعین فاطمہ کو جس نے ایک ایسے بچہ کی پٹائی ارررررررررر۔ کھچائی کی جو فورم کے تمام حضرات کا سب سے ہردلعزیز بچہ ہے
    حماد کا مضمون جو بہت ہی غور و فکر کا حامل ہے جو انہوں نے انتخاب کیا اور کمال کا انتخاب کیا (قابل رحم ہے وہ قوم)
    حسیب عالمگیر بھائی نے تو دو نوں ہی مضمون بہترین ارسال کیا
    سب آخر میں جناب توقیر صاحب اور جناب نیٹ رائیڈر صاحب اور تمام وہ حضرات جن کی محنت سے یہ شمارہ منظر عام ہوا ان سب کا تحہ دل سے مشکور ہو
    اللہ تعالیٰ اس فورم کو نظر بد سے محفوظ فرمائے اور اس کو طویل عمر عطاء فرمائے آمین آمین ثم آمین
    Last edited by Fast_Ismail; 7th June 2012 at 05:14 PM.

Page 2 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •