Page 7 of 9 FirstFirst ... 456789 LastLast
Results 73 to 84 of 102

Thread: ITDunya Magazine June 2012

  1. #73
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ فیصل بھائی
    آپ کی تحریر کی بھی بہت کمی محسوس ہورہی ہے امید ہے کہ اگلے شمارے کے لیے آپ بھی ہمارے ساتھ ہوں گے


    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی
    بہت ہی اچھا میگزین اپ نے اس مرتبہ ڈیزائن کروایا ہے
    سب تحریریں بہت ہی اچھی ہیں۔
    سب ساتھی اسی طرح محنت کرتے رہیں اور ہمارے اس فورم کے میگزین کو چار چاند لگاتے رہیں۔
    شکریہ

  2. #74
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote afza ahmad said: View Post
    nice


    Quote Abu Dajana said: View Post

    واہ جی واہ۔
    ۔
    باقی تمام تحریریں ایک جانب۔۔۔اور معصوم بچے کا ۔۔ خبرنامہ ایک طرف۔۔
    ۔
    کیا کرارے دار۔۔ اور مصالحہ دار۔۔ خبرنامہ پیش کیا ہے۔۔
    جی کرتا ہے کہ۔۔ اس کو زبانی یاد کرلوں۔

    ۔
    بہترین انداز۔۔۔ اے ون اسلوب۔۔ مزاح سے بھرپور۔۔ اور ۔۔لمبی لمبی خبریں ہونے کے باوجود۔۔بوریت سے پاک۔۔۔
    ۔
    ۔
    واہ جی واہ۔۔ کیا تربیت ہے۔۔ استاد بشیر کی۔۔
    ۔
    بہت اچھے معصوم بچے۔۔۔
    ۔



    Quote Mhanif828 said: View Post
    بہت بہت شکریہ بھائی


    Quote hamidbutt said: View Post
    Bohat Acha hai... Salam to all who participate in this. writer to binder, thinker to executer all


  3. #75
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote afza ahmad said: View Post
    nice

    بہت بہت شکریہ بھائی


    Quote Abu Dajana said: View Post

    واہ جی واہ۔
    ۔
    باقی تمام تحریریں ایک جانب۔۔۔اور معصوم بچے کا ۔۔ خبرنامہ ایک طرف۔۔
    ۔
    کیا کرارے دار۔۔ اور مصالحہ دار۔۔ خبرنامہ پیش کیا ہے۔۔
    جی کرتا ہے کہ۔۔ اس کو زبانی یاد کرلوں۔

    ۔
    بہترین انداز۔۔۔ اے ون اسلوب۔۔ مزاح سے بھرپور۔۔ اور ۔۔لمبی لمبی خبریں ہونے کے باوجود۔۔بوریت سے پاک۔۔۔
    ۔
    ۔
    واہ جی واہ۔۔ کیا تربیت ہے۔۔ استاد بشیر کی۔۔
    ۔
    بہت اچھے معصوم بچے۔۔۔
    ۔



    Quote Mhanif828 said: View Post
    بہت بہت شکریہ بھائی

    Quote hamidbutt said: View Post
    Bohat Acha hai... Salam to all who participate in this. writer to binder, thinker to executer all
    بہت بہت شکریہ بھائی


    Quote meena nawaz said: View Post
    السلام علیکم
    بہت ہی اچھا میگزین تیا ر ہوا ہے ماشاءاللہ
    شہزاد اقبال بھائی آپ نے بہت اچھا میگزین تیا رکیا ہے۔۔شکریہ
    اور معصوم بچے کے خبر نا مے کی تو کیا ہی بات ہے
    اس دفعہ میرا نام بھی میگزین میں شامل کیا گیا ہے اور فیڈرل منسٹر نی آف رینٹل پاور کا اعزاز حاصل کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔
    اور تفسیر قرآن والا سافٹ وئیر بہت اچھا ہے۔جزاک اللہ
    نیٹ رائیڈر بھائی کے لیے دعا ہے کہ اللہ ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے۔۔آمین
    بہت شکریہ
    لو جی فیڈرل منسٹر کا بھی ریپلائی آگیا ۔۔۔

  4. #76
    Abdulwahid is offline Advance Member
    Last Online
    7th December 2020 @ 05:56 PM
    Join Date
    17 Nov 2008
    Location
    Gujranwala
    Age
    47
    Posts
    4,135
    Threads
    10
    Credits
    1,346
    Thanked
    187

    Default

    Bohat hi umda Magazine ha jitni bi tareef ki jaye kam ha..........

  5. #77
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    بہت بہت شکریہ خصوصا حماد، عینی، درویش بھائی، تمریز بھائی، غالب ، ناصر رانا، حسیب بھائی اور توقیر بھائی کا۔۔۔
    بہت بہت شکریہ سب سے پہلے میرا نام لکھنے کا اس لسٹ میں۔


    لیکن دوست ہو کے شکریہ کہتے ہو؟۔
    اور مجھے روکتے ہو۔
    پا جی کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

    Quote Derwaish said: View Post
    اس بار بھی معصوم بچے نے بس میں منجن بیچنے والا بنا دیا
    پا جی میں نے قلفی کی گل کی ہے، تسی ہن آپ ہی اپنے آپ نوں منجن بیچن والا کہہ رہے ہو۔
    پا جی دنیا ویکھ لئے گی تے کی آکھے گی۔ چپ کر کے بیہہ جاؤ بس۔
    Quote Basit Gul said: View Post
    وعلیکم السلام!!!۔
    تو بس پھر سب سے پہلے حماد بھائی کا خبرنامہ نکال کر پڑھنے لگ گیا۔ہاہاہا ۔
    حماد بھائی کیا لکھتے ہو، واقعی میں داد دینے پڑے گی۔۔۔ بہت ہی اعلٰی۔۔۔ پورا خبرنامہ بہت مزے کا تھا، لیکن جو اس بار بس سے پیش کیے گئے خبرنامے کا جو سٹارٹنگ لیا ہے ناں وہ اور زیادہ مزے کا تھا، خاص کر اپنے درویش بھائی کی شاعری۔
    بہت شکریہ پا جی بہت شکریہ۔
    آپ کو پسند آیا، مسکراہٹ بکھیرنے میں کامیاب رہا۔
    تو یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔
    ہمیشہ خوش رہیں۔
    Quote fast_ismail said: View Post

    حماد احمد (معصوم بچہ بزرگی والا) نے تو مزاق مزاق میں دور حاضر کی جو عکاسی کی وہ انتہائی قابل تعریف ہے سوا اس میں میرے سموسوں کو چھوڑ کر

    اور سب سے بہترین کھچائی کرنے کا انعام جاتا ہے فورم کی نورالعین فاطمہ کو جس نے ایک ایسے بچہ کی پٹائی ارررررررررر۔ کھچائی کی جو فورم کے تمام حضرات کا سب سے ہردلعزیز بچہ ہے
    ہر دل عزیز کہنے کا بہت بہت شکریہ محترم۔
    اللہ پاک مجھے ویسا بننے کی توفیق دے، جیسا وہ چاہتا ہے، اور جیسی اچھائیوں کا لوگ میرے بارے میں گمان کرتے ہیں۔
    پسند کرنے کا شکریہ، گھونسلہ افزائی کا بھی شکریہ۔
    بس ہر دل عزیز کے لئے دعائیں کم نہ کیجئے گا محترم بھائی جان۔
    Quote Isma Muneer said: View Post

    Hummad bro bht kamal hans hans k
    is bar to mra naam b ha
    so m happy ......
    bst of luck for next time welldone
    سدا خوش رہیں محترمہ۔
    مگر اپنے خرچے پر۔
    Quote Dagger said: View Post


    Hammad Paaa Geeee
    ڈگر المعروف زہر آلود خنجر
    Thnx For This
    Ap Ke Khabrnama Phara Bhoot Maza Aya Wasy Paaaa Geeee
    Gari Start Hoti Hy To Phaly Gear main Chalna Shru Krty Hain Phr Step By Step Uper Jateee Hy Ap Ny To Ibtada Sy He Full Accelator Rakah hats Off Umeed Hy Next Khabarnama MDMS Ke Fathoohat Py Mubani Hooo Gaa
    جی ان شاءاللہ پوری کوشش ہوگی کہ فتوحات کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ اگر کچھ لکھ پایا تو۔۔۔
    بہر حال پسند کرنے اور گھونسلہ افزائی کا شکریہ بھائی۔
    Quote muhammad zeb said: View Post
    میں تو سمجھ گیا تھا چلو حماد پاجی سے میں بچ گیا لیکن آخر میں اپنا نام دیکھ لیا۔۔۔

    پہلوانوں کا نام تو آخر میں سپورٹس نیوز میں ہی آتا ہے نا محترم۔
    کمال "زیبیاں" لگائیں آپ نے حبشی کو۔
    ویلڈن۔
    Quote Sanas said: View Post

    and humaad and aini to chahh gaye hain
    کہاں پر؟
    آپ بھی ماشاءاللہ چھائی ہوئی ہیں۔








    ورچوئل یونیورسٹی میں۔
    Quote Abeer Alam said: View Post

    سب سے پہلے حماد بھائی کا لکھا ہوا خبرنامہ پڑھا پچھلے بار سے بڑھ کر پایا بہت خوب مزا آیا اس بار مجھے رپورٹر بنایا اچھا ہے پاپڑ والا نہیں بنا،
    بہت شکریہ بھائی جان۔
    Quote *I*am*Aini* said: View Post

    حماد بھائی کا خبر نامہ پڑھ کر ہنسی روکنا مشکل ہو گیا.....توقیر بھائی کو تو معاف کر دینا تھا. بیچارے ( اب بیچارے کا مطلب بیل نا بنا لئے گا ) ایک تو اتنا کام کیا انہوں نے ساتھ آپ نے ان کو پھینٹی لگوا دی
    درویش بھائی کی قلفی کی قیمت تو بتا دینی تھی......کبھی لینے کا موڈ بھی ہو جاتا ہے
    اسماعیل بھائی کی ٹکیاں لگتا ہے صرف حماد بھائی ہی کھاتے ہیں
    کیونکہ ہمیں تو اس کا معلوم ہی نہ تھا
    مینا نواز کو تو لگتا ہے آپ انٹرویو سیکشن میں بھیج دیں ان کی اس سے بڑی سزا نہیں ہو سکتی ایسے ظالم بیان پر
    تمریز بھائی کے ساتھ تو کچھ زیادہ ہی ہو گئی
    شکر ہے ایم ڈی ایم ایس کے ممبر غالب اعوان بھائی بھی نہا لئے ورنہ بہت مشکل ہو رہی تھی سب ممبرز کو.....ہاہاہاہا
    اور آخر میں مجھ پر بھی ہوٹنگ ہو ہی گئی...ویسے یہ پارک تھا کہاں پہ؟
    زیب بھائی کا واقعہ پڑھ کر تو ہنس ہنس کہ برا حال ہو گیا......اففففف بہت کمال لکھا، بہت عمدہ

    موسمی خبریں بھی شاندار تھیں
    ~~~
    بہت بہت شکریہ۔
    بنا لئے گا نہیں، بلکہ بنا لیجئے گا لکھتیں تو زیادہ بہتر تھا۔
    لیکن اتنے اچھے فیڈ بیک اور گھونسلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
    خوش رہیں،۔
    Quote Gr8^Masood said: View Post

    Kiun Ke es mei Masoom bachy ka khabarnama barha dilchaasp hay...Hummad Pa G Barha
    zabardast khabarnama pesh kar rahe hain aap bohat khooobbb....
    صرف معصوم بچے کی خاطر ہی میگزین کھولا آپ نے۔
    بہت خوشی ہوئی۔
    لیکن باقی تحاریر بھی بہت اچھی ہیں۔ لازمی پڑھا کریں۔
    میں تو شاید کبھی لکھوں، کبھی نہ لکھوں۔
    کیونکہ وقت ملنے نہ ملنے پر ڈیپینڈ کرتا ہے میرا تو۔
    بہت بہت شکریہ گھونسلہ افزائی کا ہیڈ چوکیدار جی۔
    خوش رہیں۔
    Quote Abu Dajana said: View Post

    واہ جی واہ۔
    ۔
    باقی تمام تحریریں ایک جانب۔۔۔اور معصوم بچے کا ۔۔ خبرنامہ ایک طرف۔۔
    ۔
    کیا کرارے دار۔۔ اور مصالحہ دار۔۔ خبرنامہ پیش کیا ہے۔۔
    جی کرتا ہے کہ۔۔ اس کو زبانی یاد کرلوں۔

    ۔
    بہترین انداز۔۔۔ اے ون اسلوب۔۔ مزاح سے بھرپور۔۔ اور ۔۔لمبی لمبی خبریں ہونے کے باوجود۔۔بوریت سے پاک۔۔۔
    ۔
    ۔
    واہ جی واہ۔۔ کیا تربیت ہے۔۔ استاد بشیر کی۔۔
    ۔
    بہت اچھے معصوم بچے۔۔۔
    ۔
    بہت بہت شکریہ ابو دجانہ بھائی۔۔
    آپ جیسا ادبی شخص جب کمینٹس کرتا ہے تو پھر تسلی ہوتی ہے کہ واقعی تحریر کسی معیار کی تھی یا نہیں۔
    گھونسلہ افزائی کا اور اتنے اچھے فیڈ بیک کا شکریہ۔
    جیتے رہیں بھائی۔
    Quote meena nawaz said: View Post

    اور معصوم بچے کے خبر نا مے کی تو کیا ہی بات ہے
    اس دفعہ میرا نام بھی میگزین میں شامل کیا گیا ہے اور فیڈرل منسٹر نی آف رینٹل پاور کا اعزاز حاصل کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔
    بہت بہت شکریہ گھونسلہ افزائی کا "میاں نواز" سسٹر۔
    ابھی شروعات تھیں۔
    اگلی بار ہو سکتا ہے اس سے بھی "بڑا" اعزاز مل جائے آپ کو کوئی۔

  6. #78
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default


    ITD Duniya ki magazine Parh Kar Buhat Buhat Khushi Hoi
    Waqiye Hi ITD Duniya K member Dad K Mustahiq hai
    Magazine ki Designing buhat hi kamal ki hai

  7. #79
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    زلفقار بھائی میگزین پڑھنے اور پیاری سی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ

  8. #80
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote zulfiqar7865 said: View Post

    ITD Duniya ki magazine Parh Kar Buhat Buhat Khushi Hoi
    Waqiye Hi ITD Duniya K member Dad K Mustahiq hai
    Magazine ki Designing buhat hi kamal ki hai

  9. #81
    5TANI is offline Junior Member
    Last Online
    12th July 2012 @ 11:51 AM
    Join Date
    13 Jun 2012
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7
    Threads
    0
    Credits
    910
    Thanked: 1

    Default


  10. #82
    karim2006 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2023 @ 03:27 PM
    Join Date
    16 Nov 2006
    Posts
    44
    Threads
    1
    Credits
    1,419
    Thanked
    2

    Default

    bohat achi contribution hai maza aya

  11. #83
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote 5tani said: View Post
    Quote karim2006 said: View Post
    bohat achi contribution hai maza aya
    پسند کرنے کا شکریہ برادرز

  12. #84
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    حماد بھائی اب کے میگزین میں میری جاب کی نیچر پی ایم کر دیں تاکہ کچھ مشق کرلوں کل کلا کو کسی نے پوچھ لیا تو کیا کرونگا
    ہاں پہلے والے کی تو کرلیں ہیں مشقیں

Page 7 of 9 FirstFirst ... 456789 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •