Bohat hi umda Magazine ha jitni bi tareef ki jaye kam ha..........
بہت بہت شکریہ سب سے پہلے میرا نام لکھنے کا اس لسٹ میں۔
لیکن دوست ہو کے شکریہ کہتے ہو؟۔
اور مجھے روکتے ہو۔
پا جی کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
پا جی میں نے قلفی کی گل کی ہے، تسی ہن آپ ہی اپنے آپ نوں منجن بیچن والا کہہ رہے ہو۔
پا جی دنیا ویکھ لئے گی تے کی آکھے گی۔ چپ کر کے بیہہ جاؤ بس۔
بہت شکریہ پا جی بہت شکریہ۔
آپ کو پسند آیا، مسکراہٹ بکھیرنے میں کامیاب رہا۔
تو یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔
ہمیشہ خوش رہیں۔
ہر دل عزیز کہنے کا بہت بہت شکریہ محترم۔
اللہ پاک مجھے ویسا بننے کی توفیق دے، جیسا وہ چاہتا ہے، اور جیسی اچھائیوں کا لوگ میرے بارے میں گمان کرتے ہیں۔
پسند کرنے کا شکریہ، گھونسلہ افزائی کا بھی شکریہ۔
بس ہر دل عزیز کے لئے دعائیں کم نہ کیجئے گا محترم بھائی جان۔
سدا خوش رہیں محترمہ۔
مگر اپنے خرچے پر۔
جی ان شاءاللہ پوری کوشش ہوگی کہ فتوحات کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ اگر کچھ لکھ پایا تو۔۔۔
بہر حال پسند کرنے اور گھونسلہ افزائی کا شکریہ بھائی۔
پہلوانوں کا نام تو آخر میں سپورٹس نیوز میں ہی آتا ہے نا محترم۔
کمال "زیبیاں" لگائیں آپ نے حبشی کو۔
ویلڈن۔
کہاں پر؟
آپ بھی ماشاءاللہ چھائی ہوئی ہیں۔
ورچوئل یونیورسٹی میں۔
بہت شکریہ بھائی جان۔
بہت بہت شکریہ۔
بنا لئے گا نہیں، بلکہ بنا لیجئے گا لکھتیں تو زیادہ بہتر تھا۔
لیکن اتنے اچھے فیڈ بیک اور گھونسلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
خوش رہیں،۔
صرف معصوم بچے کی خاطر ہی میگزین کھولا آپ نے۔
بہت خوشی ہوئی۔
لیکن باقی تحاریر بھی بہت اچھی ہیں۔ لازمی پڑھا کریں۔
میں تو شاید کبھی لکھوں، کبھی نہ لکھوں۔
کیونکہ وقت ملنے نہ ملنے پر ڈیپینڈ کرتا ہے میرا تو۔
بہت بہت شکریہ گھونسلہ افزائی کا ہیڈ چوکیدار جی۔
خوش رہیں۔
بہت بہت شکریہ ابو دجانہ بھائی۔۔
آپ جیسا ادبی شخص جب کمینٹس کرتا ہے تو پھر تسلی ہوتی ہے کہ واقعی تحریر کسی معیار کی تھی یا نہیں۔
گھونسلہ افزائی کا اور اتنے اچھے فیڈ بیک کا شکریہ۔
جیتے رہیں بھائی۔
بہت بہت شکریہ گھونسلہ افزائی کا "میاں نواز" سسٹر۔
ابھی شروعات تھیں۔
اگلی بار ہو سکتا ہے اس سے بھی "بڑا" اعزاز مل جائے آپ کو کوئی۔
ITD Duniya ki magazine Parh Kar Buhat Buhat Khushi Hoi
Waqiye Hi ITD Duniya K member Dad K Mustahiq hai
Magazine ki Designing buhat hi kamal ki hai
زلفقار بھائی میگزین پڑھنے اور پیاری سی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ
bohat achi contribution hai maza aya
حماد بھائی اب کے میگزین میں میری جاب کی نیچر پی ایم کر دیں تاکہ کچھ مشق کرلوں کل کلا کو کسی نے پوچھ لیا تو کیا کرونگا
ہاں پہلے والے کی تو کرلیں ہیں مشقیں
Bookmarks