bhot pyara thread
bhot pyara thread
اسلام علیکم
سب سے پہلے سب کی توجہ دلانے کا شکریہ
اور اللہ پاک آ پ کو لمبی زندگی اور بہت سا ری خوشیا ں عطا کرے اور دنیا آ خرت میں آ پ کامیا ب ہوں آ مین
سالگرہ مبا رک ہو
happy birthday to you
happy birthday
Wishing you all the best in the year to come.
May your days be filled with sunshine and beautiful colors.
And may your nights be filled with comforting dreams and wishes to come.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نور العین فاطمہ آپ کو ریاست درویشستان کی طرف سات سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
امید کرتا ہوں آپ کا یہ سال بھی کامیابیوں سے ہرا بھرا رہے گا۔
خوش رہو
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
نور العین فاطمہ چھوٹی بہن کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی ہر مشکل اور پریشانی دور فرمائے
آمین یا رب العالمین
محترم اسماء سسٹر آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
آپ کی وجہہ سے فورم کی سب سے چھوٹی بہن کو مبارک باد دینا کا موقعہ فراہم ہوا
Happy Birth day
Bookmarks