نئے محاورے اور اُن کا مطلب
۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا
لائٹ آ گئی ہے
۔ زخموں پہ نمک چھڑکنا
کسی سے لائٹ کا پوچھنا
۔ خیالی پلائو پکانا
لوڈشیڈنگ کا خاتمہ
۔ اُمید پہ دنیا قائم ہے
شاید آج لائٹ*نہ جائے
۔ مقدر کا سکندر
جس کے پاس جنریٹر ہے
Bookmarks