دوستوں آج میں آپ سے گوگل کروم کا ایک ایسا ایکسٹینشن شیئر کرنا چاہتا ہوں جس سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کا مکمّل سکرینشوٹ لے سکتے ہیں .کرنا صرف اتنا ہے کے اس ایکسٹینشن کو گوگل کروم میں انسٹال کرنا ہے پھر اس کے آئیکن پر کلک کرنا ہے لیں آپکا کام ہو گیا
ایکسٹینشن کی لنک
اگر آپ کو ابھی بھی طریقہ سمجھ میں نہ آیا ہو تو جو لنک دی ہے اس میں سکرینشوٹ کے ساتھ طریقہ ہے
Bookmarks