واہ پا جی واہ۔
کیا عمدہ شئیرنگ کی ہے آپ نے۔
ایک ایسا سافٹ وئیر جس کی ہر گھر میں ضرورت ہے۔
بلکہ مستقبل میں ہو سکتا ہے اس کے اندر مزید جدت پیدا کر کے ہر بندے کے ماتھے پر بھی اس کو انسٹال کر دیا جائے تاکہ پتہ چل سکے کون شخص بجلی کا کس قدر فائدہ حاصل کر رہا ہے۔
بہت ہی مفید شئیرنگ پا جی۔
چیک کرتے ہیں اس کو ان شاءاللہ اپنے لیپی میں۔
اور پا جی اس کا میٹر روکا جا سکتا ہے یا نہیں؟
اور پا جی اس میٹر میں سے اگر تار نکالنے کی بجائے ڈائریکٹ ہی کمپیوٹر کو لگا دیں تو کیا پکڑے جائیں گے یا بچ جائیں گے؟
ایک بارپھر بہت بہت شکریہ ۔
واقعی بہت پیاری شئیرنگ ہے۔
خوش رہیں ہمیشہ۔
Bookmarks