ڈاونلوڈ لنک
السلام علیکم
اللہ پاک سے امید رکھتا ہو کے سب دوست خیریت سے ہونگے۔انشااللہ۔
دوستوں یہ تو سب کو پتہ ہے نہ ونڈوز 8 اب نئیے فیچر کے ساتھ آئی ہے اور لوگ اسکو انسٹال کررہے ہے لیکن جو کچھ ونڈوز 8 میں ہے وہ ہم ونڈوز 7 میں بھی استعمال کر سکتے ہے ۔۔
اس سکرین شارٹ کو دیکھئیے۔۔۔
اب یہ سب کیا ہے؟
یہ ایکسپلورر ہے لیکن انٹرنت ایکسپلورر نہیں۔کمپیوٹر ایکسپلورر ہے۔اگر ہم مائی کمپیوٹر کو کھولتے ہے تو کسی چیز کو کاپی کرنے کے بعد متعلقہ جگہ جاتے ہے جہاں پیسٹ کرنی ہو تو اس ایکسپلورر کی مدد سے ہمیں نہ تو رائیت کلک کی ضرورت ہے نہ تو گھومنے پھرنے کی سب کچھ اس ایکسپلورر سے ہمین مل سکتا ہے۔اسکی کچھ اور خصوصیات۔
It's still under development (C#) but its goal is to have all features of Windows 8's Explorer + extra functions :
- Collapsible ribbon interface
- Conditional tabs (Image Tools, Drive Tools ...)
- BreadCrumbBar
- Tabs (useful for dragging-and-dropping files or folders)
- Conditional select + select all files with same type
- Tools for managing archives
- Image tools (crop image, resize image are planned)
- Music tools (a basic music player is planned)
- multiple instances (for drag-and-drop)
دعاگوہ۔زیب خان
Bookmarks