wah kia baat hay
bhot bhot mubarak ho
agar in posto kay bajye kitab likh rahy hoaty tou kitaab kay andazann
2600 pages hogaye hotay ,, :muskuratay howe:
wah kia baat hay
bhot bhot mubarak ho
agar in posto kay bajye kitab likh rahy hoaty tou kitaab kay andazann
2600 pages hogaye hotay ,, :muskuratay howe:
بہت بہت شکریہ محترم۔
ریکارڈ ایک کا ہی ہوتا ہے صرف۔
ونر ایک ہی ہوتا ہے۔ چاہے ایک ہی نمبر سے ہو۔
ایک ہی رن سے ہو۔
تو اس وقت گریٹ مسعود ٹاپر ہیں۔ ان کا ریکارڈ ہے۔۔ کسی اور کا مجھے علم نہیں پا جی۔
ویسے میرا کوئی ارادہ بھی نہیں ایسا۔ بلکہ جیسا پہلے بتایا ،میں تو اس طرف زیادہ توجہ بھی نہیں دیتا۔
بارہ ہزار آٹھ سو کا پتہ چلا تھا مجھے، ایک دن توجہ کرنے پر۔
تیرہ ہزار کا اس دھاگے سے ہی پتہ چلا۔
Dil Ki Gahraiyu Se Hammad Bhai Apko Bohat Bohat Mubarik Ho.....
Sada Khush Rahein...
Allah Pak Apko Zindgi w Akhrit Ke Har Medan Main Kamiyab Karein....
Ameen sum ameen
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
زبردست پاجی !!!!؛
مخالفوں نے تھریڈ بنا دیا !!!!؛
ایم ڈی ایم ایس کی طرف سے بھی مبارک باد
بہت شکریہ طاہر بھائی، اتنی خوبصورت دعاؤں کا۔
آپ بھی خوش رہئے۔
نوازش غالب امکان بھائی۔
Bookmarks