میں آج کل مکمل فارغ ہوں اور جاب کے اشتہارات دیکھتا رہتا ہوں
تو آج کل ہر اخبار میں انٹر نیٹ سے پیے کمائے کے بہت اشتہارات آرہے ہیں میں آپ سے جانا چاہتا ہوں کہ کیا انٹر نیٹ سے کم پڑھے لکھے افراد کوئی کام کر سکتے ہیں میں محنت سے نہیں گبھراتا پر آپ سب سے مدد چاہیے
اخبارات پر آنے والے اشتہارات والے اپنی فیس مانگتے ہیں جو کہ میں نہیں دیے سکتا
وسلام عبدالرحمٰن