دوسروں کی خوشی میں شریک ہونا بھی بندے کو ایک خوشی دیتا ہے۔
اور جب بندے کو خوشی دیتا ہے تو بچے کو کیوں نہ دیتا ہوگا۔
اس کے برعکس دوسروں کے غم بانٹنے میں بھی آپ کو اطمینان قلب کی دولت حاصل ہوتی ہے۔
تو یہ کوئی انوکھا کام نہیں کیا۔ ایک قسم کا اپنا فرض ہی ادا کیا ہے، آپ کو مبارک باد دے کر۔
تو اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں میں شکریہ نہ کہہ دیا کریں۔
یہ تو بچے کی سعادت تھی آپی۔
Bookmarks