ٹیسٹ میچ میں ایک ہی دن میں ایک ہی ٹیم کے دو بار آوٹ ہونے کا رکارڈ بنا۔۔
یہ میچ کب اور کن ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا
ٹیسٹ میچ میں ایک ہی دن میں ایک ہی ٹیم کے دو بار آوٹ ہونے کا رکارڈ بنا۔۔
یہ میچ کب اور کن ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا
England vs West Indies
یا
Australia vs England
ٹیسٹ کرکٹ کی ہسٹری میں ایسا 3 بار ہو چکا ہے۔
پہلی بار جب
جنوری 2012 میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوےکو ایک ہی دن میں دو بار آئوٹ کر کے میچ ایک اننگ سے اور کچھ رنز سےجیت لیا تھا۔
میچ لنک
http://www.espncricinfo.com/ci/engine/match/520591.html
اس سے پہلے بھی 2005 میں نیوزی لینڈ نے زمبابوےکو ایک دن میں دو بار آئوٹ کر دیا تھا۔
http://www.espncricinfo.com/ci/engine/match/215253.html
انگلینڈ نے 1952 میں انڈیا کو ایک دن میں دو بار آئوٹ کیا ہوا ہے۔
http://www.espncricinfo.com/ci/engine/match/62739.html
Bookmarks