Page 1 of 7 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 73

Thread: نیٹ رائیڈر بھائی کے لیے دعا کی درخواست

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default نیٹ رائیڈر بھائی کے لیے دعا کی درخواست

    آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔ گزشتہ کئی دنوں سے میں ایک کرب میں تھا پریشانی میں تھا شاید ہی کوئی ایسا ممبررہتا ہوجس سے امید ہے کہ اس سے ایڈریس یا فون نمبر مل سکے اور اس کو میں نے نہ پوچھا ہو۔۔پر شومئی قسمت کہ نہ تو کہیں سے رائیڈر بھائی کا فون نمبر مل سکا اور نہ ہی کوئی ایسا ممبر جس کو ایڈریس معلوم ہواور پریشانی کہ گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ۔۔۔
    ابھی نیٹ رائیڈر بھائی کی طرف سے سینڈ شدہ ایک ای میل ملی کہ ان کا ستائیس تاریخ کو ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا جس سے دائیں ہاتھ اور دونوں ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئیں ایک ہفتہ تک اسپتال میں رہنے کے بعد گھر واپسی ہوئی اللہ پاک کا کرم ہوا کہ کوئی فریکچر نہیں ہوا پر چوٹیں کافی شدید ہیں اب بھی ایسی کنڈیشن نہیں کہ وہ کمپیوٹر استعمال کرسکیں اس لیے وہ فورم سے دور ہیں ۔۔
    ان شاء اللہ میں خود بھی اپنی دعاؤں میں نیٹ رائیڈر بھائی کو خصوصی یاد کروں گااور آپ سب سے بھی دلی درخواست ہے کہ آپ سب بھی اپنی قیمتی دعاؤں میں نیٹ رائیڈر بھائی کو ضرور یاد کریں ۔۔
    اللہ پاک نیٹ رائیڈر بھائی کو صحت کاملہ ، عاجلہ ، مستعملہ نصیب فرمائے اور ان کے زخموں کو مندمل فرما کر ان کو جلد صحت یاب فرمائے۔۔۔ آمین

  2. #2
    tariqasif143's Avatar
    tariqasif143 is offline Senior Member
    Last Online
    29th July 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    25 Jan 2010
    Location
    Jeddah,Saudi Ar
    Gender
    Male
    Posts
    3,128
    Threads
    102
    Credits
    97
    Thanked
    274

    Default

    آمین

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔ گزشتہ کئی دنوں سے میں ایک کرب میں تھا پریشانی میں تھا شاید ہی کوئی ایسا ممبررہتا ہوجس سے امید ہے کہ اس سے ایڈریس یا فون نمبر مل سکے اور اس کو میں نے نہ پوچھا ہو۔۔پر شومئی قسمت کہ نہ تو کہیں سے رائیڈر بھائی کا فون نمبر مل سکا اور نہ ہی کوئی ایسا ممبر جس کو ایڈریس معلوم ہواور پریشانی کہ گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ۔۔۔
    ابھی نیٹ رائیڈر بھائی کی طرف سے سینڈ شدہ ایک ای میل ملی کہ ان کا ستائیس تاریخ کو ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا جس سے دائیں ہاتھ اور دونوں ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئیں ایک ہفتہ تک اسپتال میں رہنے کے بعد گھر واپسی ہوئی اللہ پاک کا کرم ہوا کہ کوئی فریکچر نہیں ہوا پر چوٹیں کافی شدید ہیں اب بھی ایسی کنڈیشن نہیں کہ وہ کمپیوٹر استعمال کرسکیں اس لیے وہ فورم سے دور ہیں ۔۔
    ان شاء اللہ میں خود بھی اپنی دعاؤں میں نیٹ رائیڈر بھائی کو خصوصی یاد کروں گااور آپ سب سے بھی دلی درخواست ہے کہ آپ سب بھی اپنی قیمتی دعاؤں میں نیٹ رائیڈر بھائی کو ضرور یاد کریں ۔۔
    اللہ پاک نیٹ رائیڈر بھائی کو صحت کاملہ ، عاجلہ ، مستعملہ نصیب فرمائے اور ان کے زخموں کو مندمل فرما کر ان کو جلد صحت یاب فرمائے۔۔۔ آمین
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  3. #3
    *KHAN*JEE*'s Avatar
    *KHAN*JEE* is offline Advance Member+
    Last Online
    14th January 2021 @ 05:22 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    .*'""*JaNNaT*""
    Gender
    Male
    Posts
    23,576
    Threads
    649
    Credits
    91
    Thanked
    1618

    Default

    Walaikum Salam,
    Sun kar baht dukh howa...
    Allah Pak Netrider Bhai ko Shifay-e-Kamela dein, aur Sehat-e-Ajela dein... Ameen, Sum Ameen

    Shehzad Bhai infrm karne ka Bahot Shukriya ...
    Last edited by *KHAN*JEE*; 13th June 2012 at 01:39 PM.
    Do What is Right, Not What is Easy ...

  4. #4
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 06:22 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔ گزشتہ کئی دنوں سے میں ایک کرب میں تھا پریشانی میں تھا شاید ہی کوئی ایسا ممبررہتا ہوجس سے امید ہے کہ اس سے ایڈریس یا فون نمبر مل سکے اور اس کو میں نے نہ پوچھا ہو۔۔پر شومئی قسمت کہ نہ تو کہیں سے رائیڈر بھائی کا فون نمبر مل سکا اور نہ ہی کوئی ایسا ممبر جس کو ایڈریس معلوم ہواور پریشانی کہ گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ۔۔۔
    ابھی نیٹ رائیڈر بھائی کی طرف سے سینڈ شدہ ایک ای میل ملی کہ ان کا ستائیس تاریخ کو ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا جس سے دائیں ہاتھ اور دونوں ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئیں ایک ہفتہ تک اسپتال میں رہنے کے بعد گھر واپسی ہوئی اللہ پاک کا کرم ہوا کہ کوئی فریکچر نہیں ہوا پر چوٹیں کافی شدید ہیں اب بھی ایسی کنڈیشن نہیں کہ وہ کمپیوٹر استعمال کرسکیں اس لیے وہ فورم سے دور ہیں ۔۔
    ان شاء اللہ میں خود بھی اپنی دعاؤں میں نیٹ رائیڈر بھائی کو خصوصی یاد کروں گااور آپ سب سے بھی دلی درخواست ہے کہ آپ سب بھی اپنی قیمتی دعاؤں میں نیٹ رائیڈر بھائی کو ضرور یاد کریں ۔۔
    اللہ پاک نیٹ رائیڈر بھائی کو صحت کاملہ ، عاجلہ ، مستعملہ نصیب فرمائے اور ان کے زخموں کو مندمل فرما کر ان کو جلد صحت یاب فرمائے۔۔۔ آمین
    آمین
    ویسے اگر آپ ان کا اصلی نام لکھ دیتے تو میمبرز کو آسانی ہو گی ان کے لیے دعا کرنے میں

  5. #5
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    سن کر دکھ ہوا بھائی جان
    اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ بھائی جان کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب
    فرمائیں اور ان کے گھر والوں کو حوصلہ آمین ثم آمین

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  6. #6
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    سن کر بہت دکھ ہوا۔۔۔
    اللہ پاک اسکو صحت کاملہ عطا فرمادیں اور ایک بار پھر ہمارے ساتھ اس فورم پر آئیں۔۔
    اب بھی شکر ہے کے وہ زندہ سلامت ہے ایک دن ضرور ائیے گا جو وہ ہمارے ساتھ دوبارہ آئین گے،انشااللہ۔
    شہزاد بھائی شکریہ انفارم کرنے کا ۔۔۔

  7. #7
    masterpk114's Avatar
    masterpk114 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2017 @ 02:01 AM
    Join Date
    24 Apr 2012
    Gender
    Male
    Posts
    861
    Threads
    33
    Credits
    1,041
    Thanked
    38

    Default

    Allah paak un bhai ko sehat ata farmae inshah allah wo theek ho jaengay...

  8. #8
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Allah Pak Apny Khazanooo Main Sy Humary Bhoot He Pyary Bhai Net Rider Ko Sehat Kamila Atta Kry Aur Un Ke Tamam Tar Mushkilat Ko Asanioooo Main Tabdeel Kry.........

    ameen Suma Ameen

  9. #9
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    اللہ پاک نیٹ رائیڈر بھائی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کے اور ان کی فیملی کے لیے اس امتحان کو آسان فرمائے اور انہیں اس امتحان میں کامیابی عطا فرمائے
    آمین
    ثم آمین
    اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی

  10. #10
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    اوہ بھائی جان۔
    میں بھی کافی پریشان تھا۔ فون نمبر معلوم نہ تھا کہ وجہ پوچھ سکتا۔
    روز استاد جی کی پروفائل دیکھتا تھا کہ ستائیس تاریخ لاسٹ لکھی ہے ایکٹویٹی کی۔
    سن کر شاک لگا بہت بڑا۔
    اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
    ان کی دیگر تمام پریشانیوں کوبھی اللہ دور فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
    پورے خاندان پر اللہ پاک اپنا رحم و کرم نازل فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔

  11. #11
    hashim56's Avatar
    hashim56 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd February 2020 @ 10:48 PM
    Join Date
    08 Oct 2011
    Location
    Belgium vervier
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    8,272
    Threads
    140
    Credits
    81
    Thanked
    209

    Default

    INSHALLAH umeed ha aur Allah tala se dua ha ke net rider bhai jald az jald tek hojaye ameen summa ameen bohot din howe forum se door ha Allah ose jald sehat e yab kare

  12. #12
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    سُن کر بہت افسوس ہوا۔۔۔
    اللہ پاک رائیڈر بھائی کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا٫ فرمائے۔
    آمین
    Last edited by IT.BOY; 13th June 2012 at 12:31 PM.
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

Page 1 of 7 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. مغل شہزادیاں
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 4th April 2020, 07:43 PM
  2. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 7th July 2013, 02:19 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 20th November 2009, 03:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •