گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ
ہمت فین گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ ہمت فین،
آج ہی گھر لائیں اور گرمی سے نجات ہائیں،
سستا، مضبوط اور پائیدار،
اصل کھجور کے پتوںسے بنا ہاتھ کا پنکھا،
جتنی ہمت اُتنی ہوا،
بجلی جائے مگر چلتا جائے،
ہمت فین آج ہی لائیں اور گھر کے آنگن میں*خوشیاں پائیں
Bookmarks