ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
کل صبح دس گیارہ بجے کے بعد سے لے کر اب ڈھائی بجے تک ڈی ایس ایل بند رہا۔
اس لئے آج کا دھاگہ لیٹ ہو گیا۔ اس پر معذرت خواہ ہوں سیون سیریز پسند کرنے والے دوستوں سے۔
آئندہ بھی کسی معقول وجہ کے بغیر کم سے کم میری وجہ سے دیر نہ ہو، یہ ان شاءاللہ میری کوشش رہے گی۔۔
Bookmarks