واعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شئرنگ کی ہے آپ نے حماد بھائی
جی حماد بھائی میں بھی سیریز ختم
ہونے سے پہلے آپ سے یہ بات کرتا
چلیں آج ہی کر دیتا ہو لوہا گرم ہے
میرا ووٹ بھی خرم بھائی کے ساتھ ہے
ونڈو 7 سیریز جب مکمل ہو جائے تو پلیز
اس پوری
سیریز کو پی ڈی ایف میں شیئر کر دیں تو
بلے بلے ہو جائے
یقین ہے حماد بھائی آپ ضرور شئر کریں گے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں
آمین ثم آمین
Bookmarks