جناب اگر آپ سافٹ بھی یوز کرتے ہیں تو سافٹ بھی رجسٹری کو ہی چینج کرتا ہے۔۔مطلب جو ٹِپس آپ نے بتائی ہے۔۔سافٹ بھی سیم اِسی طریقے سے یاہو کو ملٹی کرتا ہے۔۔لیکن آپ نے بیچ میں کچھ جھوٹ کہا کہ سافٹ سے صرف 3 یا 4 بار یاہو میں آئی ڈی کْھل سکتی ہے۔۔جوکہ بلکل آپ نے جھوٹ بولا۔۔آپ کسی بھی یاہو ملٹی سافٹ کو اِستعمال کریں۔۔اور آپ پھر رجسٹری میں جا کر دیکھے۔۔جو آپ نے ٹِپس بتائی ہے۔اور اِس ٹِپس میں جو سیٹینگ ہے رجسٹری کی۔۔سیم وہی ہوگی۔۔اِس لئے بھائی ہمیشہ حقیقت واضح کرکے بیان کرو۔بیکوز جھوٹ کبھی چْھپتا نہیں۔۔اگر میری باتیں بْری لگی تو معاف کر دیجئے گا۔۔
Bookmarks