ڈاونلوڈ لنک۔۔۔۔
السلام علیکم
امید ہے کے سب دوست خیریت میں ھونگے انشااللہ۔۔
دوستوں میں خود کلاسک تھیم پسند کرتا ہو ۔تھیم ڈاونلوڈ کرنا اور اسکو استعمال کرنا میں خود پسند نہیں کرتا ہو لیکن ایک دوست بول رہا تھا ایک تھیم کے بارے لیکن واقعی بہت زبردست ہے اسلئے سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کرو۔ضرور چیک کرلیں۔۔۔
تھیم ڈاونلوڈ کرنے کے بعد زپ فولڈر کو اوپن کر لیں۔اس میں تھیم پر ڈبل کلک کرکے رن کرلیں۔
رن کرنے کے بعد وہ ڈاس موڈ میں چلا جائیں گا ہو سکتا ہے کچھ ایرر بھی شو کرلیں لیکن صبر کرنا ہے اسکے بعد سکرین شارٹ دیکھ لے۔۔
اسکے بعد انٹر کو پریس کرنا ہے۔
اور انٹر پریس کرنے کے بعد
اگر 32 بٹ ونڈوز ہے تو ایک اور اگر 64 بٹ ہے تو 2 پریس کرلیں۔۔
پھر دیکھئے زبردست تھیم ۔
کمنٹس کا انتطار رہے گا شکریہ۔۔
Bookmarks