مُجھے معاف کر دینا
Bohot bohot bohot mubarak ho muhammad zeb bhai, mubarak sha wror jana
*i*am*aini* said: شکریہ عینی۔۔۔خیر مبارک۔۔۔۔شکریہ
king abbas said: تھینکسسسسسسسسس
hashim56 said: bohot bohot bohot mubarak ho muhammad zeb bhai, mubarak sha wror jana ڈیرہ مہربانی۔۔خیر مبارک
muhammad zeb said: تھینکسسسسسسسسس او تاڈی خیر۔ تھینکس کا تھینک تو بیچارہ پتہ نہیں کہاں چلا گیا۔ نیچے صرف سس ہی نظر آرہی ہے۔
بہت بہت مبارک ہو محترم اورنگ کے بغیر ہی زیب بھائی۔
کھینچ تان کر تھ کو نیچے لاؤ
~i*am*hummad~ said: بہت بہت مبارک ہو محترم اورنگ کے بغیر ہی زیب بھائی۔ خیر مبارک۔۔اورنگ زیب بھی کزن ھے کوئی بات نہیں۔۔۔۔
~i*am*hummad~ said: او تاڈی خیر۔ تھینکس کا تھینک تو بیچارہ پتہ نہیں کہاں چلا گیا۔ نیچے صرف سس ہی نظر آرہی ہے۔ اس نے کنگریجولیشن کی بارش جو کی تھی۔۔۔۔اسلئے تھینکسسسسسسسسسس بولنا پڑا۔۔۔
پا جی بہت بہت مبارکاں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Forum Rules
Bookmarks