بہت مبارک ہو غالب اعوان بھائی
*I*am*Aini* said: Attachment 347138 WSLM:: بہت بہت شکریہ مبارکباد کے لیے اتنا خوبصورت تھریڈ بنانے کے لیے خصوصی شکریہ قبول کریں۔ [IMG]http://www.bunspace.com/static/***********/9478/ThankYouSoMuchBunnyButterflies.gif[/IMG]
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
KING ABBAS said: Ooops in sab ny aaj hee 5000 posts mukammal kien yaa aap aj wish kr rahi hain???? But مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ عباس برادر
hashim56 said: Congratulation dear brother بہت بہت شکریہ ہاشم برادر
~I*Am*Hummad~ said: بہت مبارک ہو ۔ غالب امکان ہے کہ یہ سوکھی مبارک باد غالب اعوان کو پسند آئے گی۔ عین غین کا دھاگہ بھی بہت اچھا ہے۔ مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ حماد برادر سوکھی مبارک باد ؟؟؟ یار اتنی گرمی ہے، اور کچھ نہیں تو سلَش ہی پِلا دے !!!!!؛ :مارو:
muhammad zeb said: بہت بہت مبارک ہو ناظم اعلٰی صاحب۔۔ مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ زیب برادر
*i*am*aini* said: سوکھی مبارک باد......؟؟؟؟؟ او-کے جی....معصومستان کے صدر کے شکوہ پہ میری طرف سے غالب بھائی کو تین بالٹی پانی لے دس !!!!!؛ بی بی اور کچھ نہیں تو ٹینگ ہی ملا دیتیں پانی میں !!!!؛ تین، چار دن تو گزر جاتے !!!!؛ :مارو:
~I*Am*Hummad~ said: بہت بہت شکریہ۔ بیچ میں تین بوتلیں روح افزا کی تو ڈالیں گی ہی۔ تو ایک بار پھر سے شکریہ۔
Derwaish said:
Derwaish said: پا جی بہت بہت مبارکاں مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ درویش پاجی
meena nawaz said: بہت بہت مبارک ہو غالب اعوان بھائی مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ
Forum Rules
Bookmarks