اچھی شیئرنگ ہے ڈیئر۔۔۔۔
فلٹرنگ کے لئے سرور پہ انسٹال اور ۔۔۔
آسانی سے کنفیگر کئے جانے والا اچھا سافٹ ویئر ہے۔۔۔
اس کے لئے سرور بنانا پڑتا ہے۔۔۔
تو اسے سافٹ ویئر سیکشن کی بجائے کورس سیکشن میں شیئر کرنے سے تو یہی لگتا ہے۔۔۔
آپ سرور بنانا بھی بتائیں گے۔۔۔۔
ورنہ اس کے بغیر تو شیئرنگ ادھوری رہے گی۔۔۔
All the best !!!
ڈیئر میں خود بھی اسے نیٹ ورک کرکے سرور پہ فلٹرنگ کے لئے یوز کر رہا ہوں۔۔
اور رہی بات آپکی کے اسے ایک سمپل کمپیوٹر اور ونڈو ۔۔۔
تو ونڈو چاہے جو مرضی یوز کرو ۔۔۔
جس بھی سمپل کمپیوٹر یا ونڈو پہ ڈالو وہ پراکسی سرور ہی ہوا نہ بھائی۔۔۔
جو آگے دوسرے سسٹم کو کنٹرول کرتا ہے۔۔۔
تبہی میں نے سوال کیا کے کیا سرور بنانا بھی شامل ہوگا کہ نہیں۔۔
کیونکہ اس میں ایک ہارڈویئر ریکارمنٹ پوری کرنا اور ڈسکس کرنا بہت ضروری ہے۔۔۔
بحرحال آپکے کورس کو فالو کریں ۔۔
شکریہ
Niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
umda ggggg
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
Good sharing...
boht he Allaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
Bookmarks