ایک مرتبۂ زیب بهائی اپنے پاؤں میں رسی باندھ رهے تھے!
ایک آدمی نے پوچھا یۂ کیا کر رهے هو؟؟؟
زیب بهائی نے کها کۂ میں خود کشی کر رها هوں!!!!
آدمی نے کها"پھر گلے میں رسی ڈالو پاوںمیں کیوں ڈال رهے هو؟؟؟
زیب بهائی نے جواب دیا کۂ"پهلے گلے میں هی ڈالی تھی'
مجھے گهٹن محسوس هو رهی تھے اس لیے پاوں میں ڈال رها هوں!
Bookmarks