Last edited by *ESHA*; 19th June 2012 at 07:49 PM. Reason: Correction in text
bht khooooooooooooooooooob
Very nice
ماشاءاللہ
بھائی جان اب کے بہت ہی خوب بنائی ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔ میرے ایک بہت عزیز دوست نے مجھے ایک بار نصیحت کی تھی کہ کبھی بھی کفار کا کچھ بھی مستعار نہ لینا ، چاہے تم کیسے ہی مجبور و مقہور کیوں نہ ہو جاو۔
یہی میں بھی آپ کو کہوں گا کہ پیارے بھائی رنگوں کی اس نگری میں تلاش شرط ہے نیت میں اخلاص ہو گا تو وہ ہی رنگ کینوس پر بکھر جائیں گے جو مطلوب تھے۔کبھی بھی اہل نصارا سے کچھ بھی نہ لو۔
ماشاءاللہ اب کے آپ کی اس تصویر میں نکھار اس لیے بھی ہے کہ اس سے ہماری اصل کی جانب اشارہ ہے
بہت خوب۔
جزاک اللہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
nice ji
جزاک اللہ
آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا
ہمیں ہر وقت اپنی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیں
بہت بہت شکریہ ممبران کی بات پر آپ نے اس کا خیال کیا
Great........
حقیقت
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
Tamam doston ka bohat bohat shukria. Jinhun nay isko pasand kiya.
Bookmarks