میں جو ویڈیو کوڈس آپ کے ساتھ شیر کررہا ہوں وہ کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے
ہر کمپیوٹر صارف اس سے باخوبی واقف ہے
اس کوڈس کی مدد سے آپ تمام قسم کے ویڈیو فائل دیکھ سکتے ہیں
امید ہے آپ کو اس کی ضرورت بھی ہوگی اور یہ نیا ورژن ہے
توپہلے موجود کوڈس سےپی سی اپگریٹ بھی کرسکتے ہیں ان نئے کوڈس کی مدد سے
Version : 8.92 File Size 17.98 MB
Download Here 32 bit
Download Here 64 Bit Version 6.42
نوٹ : یہ تمام کوڈ مکمل طور پر مفت دستیاب ہیں جو اس کی اوفیشل ویب سائٹ سے ڈانلوڈ کئے جاتے ہیں
اس میں نہ ہی کسی قسم کا پیچ و سیرل موجود ہے
Bookmarks