Page 2 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 113

Thread: Eyes ki buhut si types hen, but yaad rakhain, decent eyes 1000 times behtar hoti hain

  1. #13
    hashim56's Avatar
    hashim56 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd February 2020 @ 10:48 PM
    Join Date
    08 Oct 2011
    Location
    Belgium vervier
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    8,272
    Threads
    140
    Credits
    81
    Thanked
    209

    Default

    Decent eye ko 1000 post mukammal karny per mere taraf se apko bohot bohot mubarak ho

  2. #14
    azadbest4's Avatar
    azadbest4 is offline Advance Member
    Last Online
    24th February 2021 @ 12:26 PM
    Join Date
    07 Jan 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,014
    Threads
    36
    Credits
    106
    Thanked
    47

    Default

    hamare taraf say be

  3. #15
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Thanked
    690

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کیا حال ہیں دوستو، امید کرتا ہوں بالکل خیریت سے ہوں گے۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

    دوستو! آپ نے آنکھیں تو دیکھی ہوں گی۔ ارے ارے وہی آنکھیں جن کو کچھ لوگ پنجابی میں نیناں بھی کہہ دیتے ہیں۔۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ آنکھیں کا لفظ ،آنکھ کا مجموعہ ہے۔ اور لفظ آنکھ سنسکرت زبان کے لفظ آکش سے ماخوذ ہے قدیم زمانے میں آنکہ اور آنک بھی استعمال ہوتا رہا لیکن بلآخر زمانے میں لفظ آنکھ ہی رائج ہوا ۔

    یہ جسم کا وہ عضو ہے جو دیکھنے کے کام آتا ہے، یہ جسم کا وہ عضو ہے جس کو آلۂِ بصارت بھی کہا جاتا ہے، یہ جسم کا وہ عضو ہے جس کی مدد سے مختلف چیزیں نظر آتی ہیں۔ یہی وہ عضو ہے جس کا درست کام کرنے کا مطلب ہوتا ہے کہ بینائی قائم و دائم ہے، یہی وہ عضو ہے جس کی سلامتی بتاتی ہے کہ انسان کے دیکھنے کی قوت بہت مضبوط ہے۔

    لفظ آنکھ کے اردو میں بے شمار مرکبات پائے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر آنْکھ کا اُجالا، آنْکھ کا تِل، آنْکھ کا جالا، آنْکھ کا حِجاب، آنْکھ کا حَلْقَہ، آنْکھ کا ڈورا، آنْکھ کا ڈھَلْکا، آنْکھ کا ڈھیلا، آنْکھ کا رَسِیلا، آنْکھ کا غُبار، آنْکھ کا کیچَڑ، آنْکھ کا لِحاظ، آنْکھ کا نَشَہ، آنْکھ کی سَفَیدی، آنْکھ کی سِیاہی، آنْکھ کی گَرْدِش، آنْکھ کی مُرَوَّت، آنْکھ تَلے، آنْکھ کا اَنْدھا، آنْکھ کا پَرْدَہ، آنْکھ کا تارا، آنْکھ کی پُتْلی، آنْکھ کی ٹھَنْڈَک، آنْکھ کی حَیا، آنْکھ مِچَولی وغیرہ وغیرہ۔

    اور تو اور یہ لفظ اردو میں اتنا اہم ہے، کہ اس پر بے شمار محاورات بھی بنائے گئے۔ جیسے کہ:۔
    آنکھ سے ٹپکنا ، آنکھ سے چنگاریاں اُڑنا ، آنکھ سے خون ٹپکنا ، آنکھ سے دور ہونا ، آنکھ سے دیکھنا ، آنکھ جمانا ، آنکھ جمنا ، آنکھ جھپکنا ، آنکھ جھکانا ، آنکھ چار کرنا ، آنکھ پھیرنا وغیرہ وغیرہ۔

    دوستو! آنکھ کو انگلش میں آئی کہتے ہیں۔ اور آنکھیں کو آئیز کہتے ہیں۔ آئیز کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں۔ جیسے کہ :۔
    ریسٹ لیس آئیز، ٹائرڈ آئیز، جیلس آئیز، باٹم لیس آئیز، وائز (عقل مندانہ) آئیز، آلمنڈ آئیز، ڈیپ سیٹ آئیز، ایشئین آئیز، راؤنڈ آئیز، کلوز سیٹ آئیز، سمال آئیز، پرومینینٹ آئیز، اورئینٹل آئیز وغیرہ وغیرہ۔
    لیکن دوستو! کیا آپ جانتے ہیں کہ سب سے اچھی آنکھیں ڈیسینٹ آئیز ہوتی ہیں ۔
    اور ڈیسینٹ آئیز دیگر آنکھوں سے ہزار گنا بہتر ہوتی ہیں۔

    تو میری طرف سے
    decent_eye
    کو پہلی ایک ہزار پوسٹس بہت بہت مبارک ہوں۔
    میرے ونڈوز سیون سیریز کے دھاگے میں انہوں نے اپنی ہزار پوسٹس مکمل کیں، تو سوچا کہ دھاگہ بھی میں ہی بناؤں۔
    ایک ہزار پوسٹس کے بعد عام طور پر ایڈوانس ممبر کا رینک بھی مل جاتا ہے۔ ایڈوانس میں اس کی بھی بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی تمام تر کامیابیوں سے نوازے۔ وہ سب کچھ عطا کرے، جس کی آپ نے کبھی بھی تمنا کی ہو۔ جیتی رہیں، خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں کے خرچے پر۔
    وعلیکم اسلام
    واہ واہ آج بہت ہی پیاری صبح ہوئی ہے زبردست ، معلوماتی، تفریحی ،مزاہیہ اور مبارکبادی سب ایک ہی تھرڈ میں سمو دیا
    کیا ہی کمال کا تھرڈ بنایا ہے اچھے بھائ پڑھ کر دل خوش ہوگیا
    خوشی کے آنسو رلا دیا اچھے بھائی میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی اتنی عزت دیں گے بھائی سدا خوش رہیے آباد رہیے
    آنکھوں میں آنسو لئے۔۔۔۔ بے حد شکریہ اچھے بھائی اللہ تعلیٰ آپکو اس سے کہیں زیادہ عزت و توقیر سے نوازے
    میرے لئے یہ بات کسی اعزاز سے کم نہیں۔۔۔

    دنیا میں ہزاروں لوگ ہوتے ہیں پر کچھ لوگ لاکھوں کڑوڑں میں ایک ہوتے ہیں حماد بھائی جیسے۔۔۔۔۔
    علامہ اقبال کا ایک شعر یاد آگیا ۔۔ جو علامہ اقبال نےمعصوم بچے جیسوں کے لئے ہی کہا ہوگا۔۔۔۔
    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔
    جہاں تک بات ہے ونڈوز سیریز کی تو یہ سیریز ہے ہی اتنی اچھی سوچا 1000 پوسٹ اسپر ہی مکمل کی جائیں۔۔
    ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
    خوش رہئے آباد رہئے۔۔

    جی ہاں اپنے خرچے پر۔۔۔

  4. #16
    jim143 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th June 2016 @ 09:47 AM
    Join Date
    09 Jun 2012
    Location
    Boltan
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    212
    Threads
    2
    Credits
    985
    Thanked
    15

    Default

    mubarka ho humari trf sa

  5. #17
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    السلام علیکم
    حماد بھائی نے تو کمال ہی کر دیا
    اتنا زبردست تھریڈ
    براووووووووووووووووووووووو
    میری طرف سے بھی ڈیسنٹ آئیز سسٹر کو 1000 پوسٹس مکمل کرنے پہ مبارک باد
    امید ہے یہ اپنی پیاری پیاری شئیرنگ کا سلسلہ جاری رکھیں گی
    اللہ حافظ

  6. #18
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Credits
    0
    Thanked
    690

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    decent_eye
    کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
    آپ کے لیے یہ خوش نصیبی کی بات ہے کہ حماد بھائی نے آپ کے لیے تھریڈ تیار کیا مبارک باد کا
    ------------
    حماد بھائی بہت ہی پیارا اندا ز اپنایا ہے آپ نے
    معلوماتی
    بہت بہت شکریہ

    جی واقعی خوش نصیبی کی بات ہے

    Quote derwaish said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    ارے واہ کیا کمال کا آئیز تھریڈ بنایا ہے
    ہر طرف آئیز ہی آئیز ہیں
    تیری آئیز میں ہم نے کیا دیکھا
    کبھی ہمدرد کبھی قاتل دیکھا
    ویسے باقی سب آئیز کے بارے میں میں جاتا تھا اور مزید جو آپ نے اس تھریڈ میں نہیں بتائی وہ بھی جاتا ہوں
    مگر یہ کیا

    عقل مندانہآئیز

    ہاہاہاہاہاہاہا

    خیر میری طرف سے
    decent_eye
    ایک ہزار پوسٹ مکمل کرنے پے بہت بہت مبارک باد
    جہاں رہیں خوش رہیں
    بہت بہت شکریہ

    Quote ma love said: View Post
    meritaraf se decent eyes ko mubarak ho unki1000 posts per dua karen hmari b hojaye puri kbi bs kia karen time ki kami ki waja se kbi kbi online at hun wese aj kal to chutiyan chal ri hain garmio ki to khub enjoye kara jara hai
    بہت بہت شکریہ


    Quote hafizoo7 said: View Post

    Hmari trf se b mubark bad qabool kijye
    بہت بہت شکریہ

    Quote muhammad zeb said: View Post
    decent_starge
    کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
    شکریہ

    Quote ali moon88 said: View Post


    decent eyes ko posts complet krny per aur masoom eyes thread bnay per masomana mubark bad.
    بہت بہت شکریہ

    آپ سب کا بے حد شکریہ

  7. #19
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Credits
    0
    Thanked
    690

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    ارے ایک قسم کی آنکھیں تو بھول ہی گیا۔
    سوتی ہوئی آنکھیں۔ جو معصوم بچے کے اواتار میں ہیں۔

  8. #20
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Credits
    0
    Thanked
    690

    Default

    Quote hashim56 said: View Post
    decent eye ko 1000 post mukammal karny per mere taraf se apko bohot bohot mubarak ho
    بہت بہت شکریہ

    Quote azadbest4 said: View Post
    hamare taraf say be
    بہت بہت شکریہ

    Quote jim143 said: View Post
    mubarka ho humari trf sa
    بہت بہت شکریہ

    Quote *i*am*aini* said: View Post
    السلام علیکم
    حماد بھائی نے تو کمال ہی کر دیا
    اتنا زبردست تھریڈ
    براووووووووووووووووووووووو
    میری طرف سے بھی ڈیسنٹ آئیز سسٹر کو 1000 پوسٹس مکمل کرنے پہ مبارک باد
    امید ہے یہ اپنی پیاری پیاری شئیرنگ کا سلسلہ جاری رکھیں گی
    اللہ حافظ
    واقعی بے حد کمال کا تھرڈ بنایا ہے

    بہت بہت شکریہ

  9. #21
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    میں اس تھریڈ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا کیوں کے میرے پاس اس کے لیے کچھ الفاظ نہیں ہیں۔ میرے پاس صرف ایک تھنکس کا بٹن ہے اگر ہزار بٹن بھی ہوتےتو میں ہزار بار تھنکس کرتا بہت بہت شاندار۔
    اور ڈیسنٹ آنکھیں آپ کو بہت بہت مبارک باد سچ میں ایسا تھریڈ قسمت والوں کو ملتا ہے جیسا بھائی معصوم نے لیکھا ہے۔

    معصوم پرا ہم آپ کو جھک کر سلام کرتے ہیں اور پورے 09 نمبر دیتے ہیں
    اب آپ پوچھو گے کے 1 نمبر کیوں نہیں دیا تو وہ اس لیے کے آنکھیں کیسی اور جگہ بھی بہت مقبول ہیں
    سونگز میں بھی آنکھیں ہی آنکھیں ہوتی ہیں۔ ہی ہی ہی

  10. #22
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Credits
    0
    Thanked
    690

    Default

    Quote Dil_Shah said: View Post
    میں اس تھریڈ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا کیوں کے میرے پاس اس کے لیے کچھ الفاظ نہیں ہیں۔ میرے پاس صرف ایک تھنکس کا بٹن ہے اگر ہزار بٹن بھی ہوتےتو میں ہزار بار تھنکس کرتا بہت بہت شاندار۔
    اور ڈیسنٹ آنکھیں آپ کو بہت بہت مبارک باد سچ میں ایسا تھریڈ قسمت والوں کو ملتا ہے جیسا بھائی معصوم نے لیکھا ہے۔

    معصوم پرا ہم آپ کو جھک کر سلام کرتے ہیں اور پورے 09 نمبر دیتے ہیں
    اب آپ پوچھو گے کے 1 نمبر کیوں نہیں دیا تو وہ اس لیے کے آنکھیں کیسی اور جگہ بھی بہت مقبول ہیں
    سونگز میں بھی آنکھیں ہی آنکھیں ہوتی ہیں۔ ہی ہی ہی
    بے حد شکریہ جب تھرڈ پڑھا تو میری بھی
    یہ کیفیت تھی کہ الفاظ نہیں مل رہے کیا کہوں
    واقعی میری خوش نصیبی ہے


  11. #23
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    لیں جی !!!!!؛
    معصوم بچے نے استاد بشیر کی ذاتی پوٹلی سے عمر رسیدہ لغت نکالی اور اس میں آنکھ کے جتنے مترادفات، استعمالات، محاورات، مرکبات اور مصادر درج تھے، وہ سارے کے سارے یہاں پر ڈول دیے !!!!؛


    استاد کالو ملنگ نے دھاگے کے نفسِ مضمون پر مزید کسی بھی تبصرے سے منع کیا ہے (معصوم بچے سے معذرت)، لہٰذا ڈیسنٹ آئی کو ان کی پہلی ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد دی جاتی ہے


  12. #24
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Credits
    0
    Thanked
    690

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post
    لیں جی !!!!!؛
    معصوم بچے نے استاد بشیر کی ذاتی پوٹلی سے عمر رسیدہ لغت نکالی اور اس میں آنکھ کے جتنے مترادفات، استعمالات، محاورات، مرکبات اور مصادر درج تھے، وہ سارے کے سارے یہاں پر ڈول دیے !!!!؛


    استاد کالو ملنگ نے دھاگے کے نفسِ مضمون پر مزید کسی بھی تبصرے سے منع کیا ہے (معصوم بچے سے معذرت)، لہٰذا ڈیسنٹ آئی کو ان کی پہلی ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد دی جاتی ہے

    بہت بہت شکریہ

Page 2 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Suna Hai Log Usay Aankh Bhar Kay Dekhtay Hain
    By bagi28 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 10th January 2010, 07:55 AM
  2. Tanhai or us ki yaad
    By armaannns in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 7th December 2009, 09:45 PM
  3. AZEEM collection
    By Pagal_Azeem in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 523
    Last Post: 14th July 2009, 07:45 PM
  4. agar aap ko hit man ke.............
    By mohaik47 in forum PC Games
    Replies: 2
    Last Post: 14th April 2009, 12:52 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •