ماشااللہ بہت اچھی شئرنگ
ماشااللہ بہت اچھی شئرنگ
WSLM::
بہت ہی عمدہ اور مفید ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے آپ نے برادر !!!!؛
جس طرح گاؤں کے لوگ خالی "چھتی" کو بھرنے کے لیے اس پر برتن ٹانگ دیا کرتے تھے، اس طرح اب ونڈوز سیون کی ایکسپلورر بار میں خالی جگہ کو بھرنے کے لیے وہاں پر بٹن ٹانگ دیں گے !!!!!؛
زبردست شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
ZABARDASt
بہترین شئیرنگ
شکریہ
اسلام علیکم
میں موضوع سے ہٹ کر ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں
میرے پاس ٹی وی ٹیونر کارڈ ہے میں ونڈوز سیون استعمال کرنا چاہتا ہوں
مگر
ٹی وی ٹیونر انسٹال کرنے سے اس کی آواز نہیں ہوتی یعنی ٹی وی میں آواز نہیں ہوتی
اگر ٹی وی کی آواز ہوتی ہے تو دوسرے پروگراموں (مثلاً رئیل پلئر،میڈیا پلئر، جٹ آڈیو وغیرہ) میں آواز نہیں ہوتی اس کا کوئی سمادھن میرا مطلب حل ہے
[SIGPIC][/SIGPIC]
واعلیکم السلام
بہت عمدہ اور بہت ہی مفید شئرنگ کی ہے حماد بھائی آپ نے ہمیشہ کی طرح
ہمارے ساتھ شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
بہت ہی کارآمد شیرئنگ ہے جناب
اللہ تعالیٰ آپ پر رحمت کی بارش نازل فرمائے آمین
زبردست پاء جی۔
بہت عمدہ شیئرنگ
Wa Alikum Salam....
Very Nice...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
thanks for sharing
{Busy in exams}
وعلیکم السلام
آپ نے اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ آپ کے پاس کونسا ٹی وی ٖٹیونر کارڈ ہے۔ماڈل،کمپنی، وغیرہ
اور آپ کو جب یہ پروبلم آیا تو اُس وقت کون سی ونڈز انسٹال تھی
یہ پروبلم صرف ونڈوز سیون پر آ رہی ہے کہ ایکس پی پر بھی
یا ایکس پی پر درست کام کر رہا ہے
آپ نےجو ونڈوز سیون استعمال کی تھی وہ کون سی تھی
آپ یہ مندرجہ بالا معلومات فراہم فرمائیں تو انشاء اللہ کوشش کرتے ہیں آپ کا مسلہ حل کرنے کا
Bookmarks