great sharing.
great sharing.
bht khoooooooooooooooooooooooooooob
زبردست کیا بات ہے
حماد بھائی نے تو دھوم مچا دی
گریٹ ورک
umdaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت عمدہ شئیرنگ پاجی بہت عمدہ
شئیر کرنے کا شکریہ
bhai jan ub to lagta hay window 7 ankhin band kr ky b istmal kr lo to ho jaiy gi
اچھی شیئرنگ کی تھی آپ نے
Thats great
Salute to You on this useful series
JazakAllah
MashaAllah
Bhai Bohaat kar Aamd Sharing ki Hai App Ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
دوست آپ نے سوال پوچھنے کے بعد ابھی تک معلو م کی گئی کیوری کا جواب نہیں دیا تو سوچا کہ خود ہی اندازہ کر کے کوئی حل پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں
ٹی وی ٹیونر اور مادر بورڈ ۔۔دونو ں کو ایک انٹرنل وائر کے زریعے بھی جوڑا جاتا ہے ۔ جس طرح کسی زمانے میں آڈیو حاصل کرنے کے لیے سی ڈی روم کو ایک وائر کے زریعے مادر بورڈ سے منسلک کیا جاتا تھا
اس طرح
ٹی وی ٹیونر کارڈ کو بھی مادر بورڈ سے منسلک کیا جاتا ہے
اگر نہ کریں تو وہ ہی مسلہ آتا ہےجو آپ کو آ رہا ہے۔
تو آپ کو چاہیے کہ ٹی وی ٹیونر کے ساتھ جو وائر آپ کو ملی ہے وہ والی وائر ضرور لگائے پھر انشاء اللہ آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا
نہ لگانے کی صورت میں رہے گا۔
Bookmarks