آپ اپنی اداؤں پہ خود ہی غور کریں
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
اب فیصلہ خود کریں کہ یہ معصوم بے بی ہے یا معصوم بابا
آپ اپنی اداؤں پہ خود ہی غور کریں
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
اب فیصلہ خود کریں کہ یہ معصوم بے بی ہے یا معصوم بابا
Uhhhhh Koi gal nehe Ye koi lagt ahay hamaad pra jesa masoom hay. wesay mujy Aaap ky share pr mujy b aik yad aa gia.
Humen khabar hai un ky sub thikano ki.
shareek e jurm na hoty to mukhbri krty.
یہ خودی کی بجائے خود ہی زیادہ بہتر نہیں تھا؟
خودی تو وہ ہوتی ہے جس کو اقبال نے اپنی شاعری میں کسی کی انفرادیت کے طور پر یوز کیا تھا۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
oaoaoooaoaoa...ہاہاہہاہا
کل کواگر چیونٹی کی ایسی پکچر مارکیٹ میں آ گئی جس میں اس نے ہاتھی کو اٹھایا ہو، تو پھر عینی دھاگہ بنائیں گی کہ خود بتائیں یہ چیونٹی ہے یا اوبامہ کی پھوپھی ہے، جو اتنی طاقتور ہے۔
Bookmarks