بہت ہی پیارا تھریڈ بنایا ہے عین غین نے عیدین کے لئے۔
بہت بہت مبارک ہو عدین۔
Thank u sanas hummad bhai
{Busy in exams}
نہ جان نہ پہچان
میں تیرا مہمان
میری طرف سے بھی عیدی وصول فرمائیں
اگر گرامر فی میلانہ کی بجائے میلانہ ہوتی تو میں بلاجھجھک کہہ دیتا کہ فیصل بھائی ہیں۔
میرا چھوٹا سا کیوٹ سا کزن میرے ساتھ بیٹھا ہے
مجھ سے پوچھتا ہے کہ عینی آپی کیا کر رہی ہو
میں نے کہا عیدی دے رہی ہوں
کہتا ہے مجھے بھی دو
میں نے کہا آج صرف دینے کا دن ہے لینے کا نہیں تم بھی دو
اس نے مجھے 5 روپے کا سکہ دے دیا
Yar main aapko 5 rupay dainy wala lagta hon?
لہہ دس پا جی۔
پانچ روپے دینے والا ہی کہا ہے۔
پانچ روپے لینے والا تو نہیں کہہ دیا۔
آپ تو غصہ ہی کر گئے۔
بقول ساڈا گروپ کی چیف آپریٹنگ آفیسر مس عدین اِن کو دعا جیسی عیدی چاہیے جس کے ختم ہونے کا ڈر نہ ہو آپ کی عید کی طرح
ختم ہونے والی عیدی نہیں ۔
-------------
جب عیدی لینے والے کو کوئی اعتراض نہیں تو 50 فیصد باٹورنےکی نیت رکھنے والے نے کیوں دوستوں کا حساب کتاب رکھا ہوا ہے
مس عدین کو تو سب نے 100 پرسنٹ عیدی دی ہے
ہاں آپ کمیشن میں فرق ضرور پڑا ہے
قسمت قسمت کی بات ہے
Bookmarks