Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 34

Thread: !*Win7 Series~ Decrease Graphics and Increase Performance of Windows 7 ~sǝıɹǝs 7uıʍ*!

  1. #1
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default !*Win7 Series~ Decrease Graphics and Increase Performance of Windows 7 ~sǝıɹǝs 7uıʍ*!


    ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
    الحمد اللہ یہ اس سلسلے کا آخری دھاگہ ہے، اللہ کا بے پناہ شکر ہے ، کہ جس دن سے یہ سلسلہ شروع کیا، اس دن سے لے کر آج تک تقریباً چالیس دھاگے پیش کئے، مگر چھٹی ایک بھی نہیں کرنی پڑی۔ آپ کے فیڈ بیک کا منتظر رہوں گا
    Name:  number1.jpg
Views: 313
Size:  182.2 KB
    Name:  number2.jpg
Views: 319
Size:  165.6 KB
    Name:  number3.jpg
Views: 318
Size:  164.5 KB

  2. #2
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Name:  number4.jpg
Views: 323
Size:  146.0 KB
    Name:  number5.jpg
Views: 306
Size:  184.9 KB
    Name:  number6.jpg
Views: 324
Size:  173.0 KB

  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    الحمد اللہ ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز اپنے اختتام کو پہنچی۔ لیکن ونڈوز سیون کے ٹیوٹوریلز اس کے ساتھ ہی ختم نہیں ہو جاتے۔ بلکہ اس کے بے شمار فیچرز ایسے ہیں جن کو میں ابھی ایکسپلین نہیں کر پایا۔ تعلیمی مصروفیات زیادہ سے زیادہ ہوتی جا رہی تھیں، تو سوچا کہ اس کو فی الحال وائنڈ اپ ہی کر دیا جائے۔ اگر دوبارہ کبھی موقع ملا تو چند مزید ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس بھی آپ کے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش کریں گے ان شاءاللہ۔
    اس کے علاوہ دوستو جولائی کے اندر ونڈوز ایٹ آفیشلی ریلیز ہونے کا چانس ہے۔۔ اگر اُس پر کچھ لکھنے کا موقع ملا تو اس کو بھی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
    بہر حال، میرے سوچنے یا نہ سوچنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔ میں تو اس بات کو مانتا ہوں کہ یہ سب میرے اللہ کی توفیق سے ہی ہوتا ہے۔ اگر اس ساری سیریز میں اچھی باتیں پیش کی گئی ہیں تو وہ اللہ کا ہی کرم ہے، اسی ذات کی مہربانی ہے۔ اور اس مکمل سیریز میں جتنی بھی کمیاں کوتاہیاں آئی ہیں، چاہے جس طرح کی بھی ہوں، وہ سب میری اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ہیں۔ معصوم بچہ جو ہوا۔
    بس اپنے فیڈ بیک سے مجھے ضرور نوازتے رہئے گا۔ معصوم بچہ اگر سامنے نظر نہ بھی آئے تو بھی اس کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا۔ صرف اور صرف یہی درخواستیں ہیں آپ سب دوستوں سے۔
    ابھی اس سیریز کے اختتام پر ایک سرپرائز باقی ہے، جو کہ بہت جلد ان شاءاللہ میں نہیں بلکہ ایک بہت ہی سینئیر ممبر اور میرے استادوں میں سے ایک استاد آپ کی خدمت میں پیش کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔۔
    جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں، مگرررررر اپنے خرچے پر۔ فی امان اللہ

  4. #4
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    ابھی اس سیریز کے اختتام پر ایک سرپرائز باقی ہے، جو کہ بہت جلد ان شاءاللہ میں نہیں بلکہ ایک بہت ہی سینئیر ممبر اور میرے استادوں میں سے ایک استاد آپ کی خدمت میں پیش کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔۔
    جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں، مگرررررر اپنے خرچے پر۔ فی امان اللہ
    وعلیکم السلام!!!
    ماشاء اللہ بہت ہی خوب
    بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے ہم سب کو ونڈو سیون کے ساتھ دو دو کی بجائے سات سات ہاتھ کرنے کا موقع دیا
    آپ کے سب ٹرکس پہ میں نے روزآنہ عمل کیا
    اور مجھے فخر ہے کہ اب میری ونڈوز کی سیٹنگز باقی فرینڈز یا کزنز سے بہت اچھی ہیں
    تھینک یو
    اور یہ جو آپ نے سرپرائز کی بات کی یہ کیسی بات ہوئی
    اب تو آپ کو ہی بتانا ہوگا
    چاہے
    ادھر
    چاہے وی ایم پہ
    چاہے پی ایم پہ
    چلیں شاباش جلدی سے بتائیں

  5. #5
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    walikum assalam
    muhtaram hummad apki jitni b taref ki jaie km hy.bhot acha silsila rha Allah pak sy dua hy k s k badle der sari khushian day.ameen.

  6. #6
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    kaka wo surprise mujhe pata hy btao kia?

  7. #7
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default


    بہت شکریہ حماد برادر، کہ آپ نے اتنی شاندار اور معلوماتی سیریز ہمارے ساتھ شئیرکی، یقیناً اس سیریز سے مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے۔
    اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
    آمین
    ثم آمین

  8. #8
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Nice Thread Janab, Boht Zaberdst

  9. #9
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    آپ کی طرف سے مزید دھاگوں کا انتظار رہے گا !!!؛


  10. #10
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Thanked
    690

    Default

    ماشااللہ

    اللہ تعلیٰ آپکے کے علم میں اور بھی اضافہ کریں
    ونڈوز 7 سے بہت اچھی طرح آگاہی ہوئی
    اس سیریز سے۔۔۔
    ہمارے ساتھ اچھی اچھی ٹپ شئر کرتے رہئے
    اچھے بھائ
    اور
    اور ہمیشہ خوش رہیے

  11. #11
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    وعلیکم السلام!!!۔
    ایک بہت ہی شاندار سلسلے کو آپ نے ہمارے ساتھ شیئر کیا۔
    چالیس دن تک بلاناغہ آپ نے ہمارے ساتھ تھریڈز شیئر کیے۔
    واقعی میں محنت طلب کام ہے۔ آپ کی اس کاوش کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔چالیس دھاگوں پر مشتمل یہ سیریز اُن دوستوں کے لیئے بے حد مفید رہے گی جو نئےنئے ایکس پی سے سیون پر منتقل ہوئے ہیں۔
    آپ کا بہت شکریہ معصوم بچہ
    خوش رہیں

  12. #12
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    سبحان اللہ و الحمدللہ
    آپ نے بہت ہی اچھی سریز شروع کی اور جس میں ایک کو آپ نے مکمل کردیا ہے
    جس کی میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
    آج کا جو ٹپ آپ نے دی ہے وہ واقعہ اہمیت کی حامل ہے
    اس سے ہمارے آنکھون کی حفاظت بھی ہے اور کمپیوٹر کی پرفارمس میں بھی اضافہ ہوتا ہے
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اس کام کو آپ کے لے ثواب جاریا بنا دے اور آپ کی نیت میں اخلاص عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •