Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 34

Thread: !*Win7 Series~ Decrease Graphics and Increase Performance of Windows 7 ~sǝıɹǝs 7uıʍ*!

  1. #13
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    MASHALLAH hummad bahye bhut ahce tarekey se ap ne sereis ko mukamal kiya magar yeh kiya akhri bar. me to daily wait me tha ke acha sekhne ko mille . jis ko aap ne bari bakhoobi nibhaya he kush rahye ALLAH pak aur ilm se nawaze ameen. ainda bhi ache tips ka intezar rahe ga. thanks

  2. #14
    adeen's Avatar
    adeen is offline Senior Member+
    Last Online
    21st March 2014 @ 12:55 AM
    Join Date
    02 Sep 2011
    Location
    saudi arabia
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    1,307
    Threads
    31
    Credits
    794
    Thanked
    34

    Default

    Thanks for sharing
    hummad bhai
    bohut achi sharing hai
    {Busy in exams}

  3. #15
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Boht boht boht hi umda series
    ap waqai mubarakbad k mustahiq hain
    aur ajar to sirf Allah pak ki zaat hi de sakti hai koi insaan nahi
    aur aik sugession thi wo ye k is section main tmam tutorials ki PDF file alag thread bana k share kr dein to boht se members ko sahulat ho gi
    Once again Thanks

  4. #16
    Tahir-m's Avatar
    Tahir-m is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2012 @ 12:16 AM
    Join Date
    23 Sep 2011
    Location
    Rawalpindi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,249
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    52

    Default

    ‎واعلیکم السلام
    ماشاءاللہ حماد بھائی بہت محنت و لگن اور محبت و چاہت سے آپ نے ہمارے لیئے
    اس بہت ہی شاندار بے مثال و لاجواب ونڈو سیون سلسلہ کو
    مسلسل چالیس روز تک بہت خوبصورت و نفیس تھریٹز کی صورت میں پیش کیا ہے
    جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہو گی
    اللہ پاک سے دعا ہے
    وہ آپکی اس محنت و نیکی کا بہت بہت اجر عطا فرمائیں
    آپ کے دینی و دنیاوی علوم کو مذید وسعت بخشیں
    اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
    اللہ پاک آپکو اپنی خاص پناہ رحمت و برکت اور نعمتوں کے سایہ میں رکھیں اور سدا خوش خرم رکھیں ‏‎
    آمین ثم آمین
    اللہ حافظ




    [IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]

  5. #17
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    پا جی آپ کو کوئی بھی کومینٹ کرنا سورج کو چراغ دیکھنے والی بات ہو جائے گئی
    آپ نے جس خوبصورتی کے ساتھ ایک ایک تھریڈ ونڈو سیون کا بنایا وہ اپنا منہ بولتا ثبوت ہے
    آپ کو اور ہم سب کو جو ونڈو سیون کو ایک عرصے سے استعمال کر رہے ہیں اس کے بارے میں انٹرنیٹ میں بہت سارا مواد موجود ہے مگر اردو میں نہیں جس سے ایک عام ممبر کو جس کی انگلش اتنی اچھی نہیں ہے
    جو بہت فائدہ ہوتا ہے اور ہو رہا ہے
    الله رب ال عزت آپ کو خوش رکھے اور آپ کے علم میں اضافہ فرماے
    آمین ثم آمین



    ویسے آج دعوت ہو جائے استاد بشیر کی اور میر کی
    کھجل اور قاری بھی موجود ہو کیونکہ ملک تو آ ہو سمجھ تو گئے ہو گئے گیا کام سے
    ہاہاہاہا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  6. #18
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    الحمد اللہ ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز اپنے اختتام کو پہنچی۔ لیکن ونڈوز سیون کے ٹیوٹوریلز اس کے ساتھ ہی ختم نہیں ہو جاتے۔ بلکہ اس کے بے شمار فیچرز ایسے ہیں جن کو میں ابھی ایکسپلین نہیں کر پایا۔ تعلیمی مصروفیات زیادہ سے زیادہ ہوتی جا رہی تھیں، تو سوچا کہ اس کو فی الحال وائنڈ اپ ہی کر دیا جائے۔ اگر دوبارہ کبھی موقع ملا تو چند مزید ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس بھی آپ کے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش کریں گے ان شاءاللہ۔
    اس کے علاوہ دوستو جولائی کے اندر ونڈوز ایٹ آفیشلی ریلیز ہونے کا چانس ہے۔۔ اگر اُس پر کچھ لکھنے کا موقع ملا تو اس کو بھی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
    بہر حال، میرے سوچنے یا نہ سوچنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔ میں تو اس بات کو مانتا ہوں کہ یہ سب میرے اللہ کی توفیق سے ہی ہوتا ہے۔ اگر اس ساری سیریز میں اچھی باتیں پیش کی گئی ہیں تو وہ اللہ کا ہی کرم ہے، اسی ذات کی مہربانی ہے۔ اور اس مکمل سیریز میں جتنی بھی کمیاں کوتاہیاں آئی ہیں، چاہے جس طرح کی بھی ہوں، وہ سب میری اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ہیں۔ معصوم بچہ جو ہوا۔
    بس اپنے فیڈ بیک سے مجھے ضرور نوازتے رہئے گا۔ معصوم بچہ اگر سامنے نظر نہ بھی آئے تو بھی اس کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا۔ صرف اور صرف یہی درخواستیں ہیں آپ سب دوستوں سے۔
    ابھی اس سیریز کے اختتام پر ایک سرپرائز باقی ہے، جو کہ بہت جلد ان شاءاللہ میں نہیں بلکہ ایک بہت ہی سینئیر ممبر اور میرے استادوں میں سے ایک استاد آپ کی خدمت میں پیش کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔۔
    جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں، مگرررررر اپنے خرچے پر۔ فی امان اللہ
    bht bhhhhhht achi job
    cht achi kawish thy
    Allah ap ko hamesha khush rakhy or is trha k mufeed threads share krny ki or taufeeq dy aameen

  7. #19
    Join Date
    05 Dec 2008
    Location
    MA K Qadmo Taly
    Gender
    Male
    Posts
    5,557
    Threads
    52
    Credits
    1,368
    Thanked
    261

    Default


    MashaAllah Bhai Bohaat Umda Sharing ki Hai App Ny
    Allah Pak Bhai App KO Ess Ka Ajry Aazeem Dy Aamin

    /\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\

  8. #20
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Bhooot Achy Paaaaa Geeeee

  9. #21
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    ایک بہت ہی شاندار سلسلے کو آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے ختم کیا ہے۔
    آمید ہے ان دھاگوں سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا۔
    ہمارے ستاتھ تمام شیئرنگ کرنے کا بہت بہت شکریہ

  10. #22
    rmjatt is offline Junior Member
    Last Online
    13th March 2020 @ 02:29 PM
    Join Date
    16 Feb 2012
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    bhai aap ne to kamal kar dia
    ALLAH aapko khush rakhe

  11. #23
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    بہت ہی زبردست دھاگے آپ نے ہمارے لئے بنائے جن کو یقیناآپ نے اپنا قیمتی ٹائم میں سے وقت نکال کر بنایا اتنے اچھے اچھے دھاگے ہمارے لئے پیش کئے جن سےہم کو کافی کچھ سیکھنے کا ملا آپ اس سیریز کو بند نہ کریں بلکہ جب بھی آپ کے پاس ٹائم ہو آپ ہمارے لئے مزید دھاگے بنائیں اور آپ کی اس سیریز کو ایڈمن ایک سکشن بنائیں جو کہ ونڈو سیون کے تھریڈز کے لئے ہو آپ کا اپنا قیمتی وقت نکالا کر ہمارے لئے اتنے اچھے اچھے دھاگے بنانے کا بہت بہت شکریہ مزیدانتظار رہے گا دوست
    plz keep it up

  12. #24
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    حماد بھائی ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز بہت ہی زبردست رہی
    اس موضوع پر انگلش میں تو بہت سا مواد موجود ہے مگر یہ ہم سب کے اس پیارے فورم کا اعجاز ہے کہ اب جتنا اردو میں ونڈوز سیون پر مواد موجود ہے کسی اور فورم پر نہیں ۔
    اور یہ سب ممکن ہوا آپ اور آپ جیسے پیارے دوستوں کی بدولت
    اس لیے میں آپ کے ساتھ ساتھ اُن دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہونگا جنہوں نے اس فورم پر ہر لیول کے لیے ونڈوز سیون پر کچھ نہ کچھ اپنا قیمتی علم شئیر کیا
    آپ سب مبارک باد کے مستحق ہیں
    اللہ پاک آپ کے کام میں آسانی فرمائے آمین

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •