السلام علیکم۔۔۔[IMG]http://4.bp.*************/-HiU8tgGKzl0/TzYXpZbBDdI/AAAAAAAACGo/gnCkVNAHLb0/s1600/Congratulations-Glitters-21.gif[/IMG]
پیارے ممبرز سب کو پتہ کے بات کس کی ہو رہی ہے۔۔
معصوم کاکا کی۔اور ہمارے گروپ کا لیڈر ۔مسٹر حماد۔۔۔
~I*Am*Hummad~
ویسے معصوم کی بھی الگ الگ پہچان ہوتی ہے لیکن یہ معصوم
صرف معصوم نہیں بلکہ ایکسپرؔٹ ونڈوز سیون بھی ہے۔۔
اور اصل بات تو یہ ہے کے اس کاکا کے بناء آئی ٹی دنیا کا مزہ کسی ممبرز کو بھی نہیں آتا۔۔اسکی ہر ایک پوسٹ سچائی اور
سبق آموز پر مبنی ہے۔۔
آج اس نے کیا کیا ہے جسکی وجہ سے اسکو مبارک باد دیا جاتا ہے؟
ہر ایک ممبرز کو جونئیر سے لے کر سئنیرز کو اس نے وینڈوز سیون کا ایکسپرٹ بنایا ہے۔آج وہی کلاسز کا خاتمہ ہوا ۔۔۔
اور صرف یہ نہیں بلکہ 14000 پوسٹ بھی پورے کئیے ہیں۔میری طرف سے حماد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاک ہمیشہ کیلئے اس کاکا کو خوش اور نظر بد سے بچائیں۔آمین۔۔
Bookmarks