برادران السلام علیکم
کیا کوئی ایسا سافٹویر ہے جس سے سامسنگ کیمرے سے لی گئی تصویر سے تاریخ اور وقت ختم کرسکے۔بہت ضروری ہے۔جواب جلد دیں پلیز۔

Ap setting mein ja kar us ko off kar sakty hein. Date & Time stamp k name sy option hota hy
Bookmarks