بہت بہت شکریہ زیب بھائی اتنا پیارا تھریڈ بنانے کے لئے
اللہ آپ کو خوشیاں عطا کرے
آمین
مبارک ہو نور بہن..
ہمیشہ کامیاب رہیں.
اللہ آپکاحامی و ناصر ہو. آمین
bhoot Bhoot Mubarakh Ho Annie Aunty
بھولی بھالی سسٹر آپ کی 2000 قیمتی اور مسکراہٹ سے بھری پوسٹس
پڑھ پڑھ کر بہت اچھا لگا اور ہمارے علم میں اضافہ ہو
آپ کو ہم سب کی طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو
--------
زیب بھائی عینی انکل کے لیے آپ نے تھریڈ بنا کر یاد تازہ کر دی
ٹو سم ون۔۔۔ہاہاہاہاہا
بہت بہت مبارک ہو محترم ۔
نوٹ:۔ محترم کے آگے چھوٹا ہ خود لگا لیں۔ شکریہ
ارے واہ جی، کیا بات ہے !!!!؛
آپ کو عین مبارک ہو !!!!!؛
Bookmarks