جن جن لوگوں نے مجھے وِش کیا ان سب کا بہت شکریہ
اور جنہوں نے اپنے دِل کو بوجھ ہلکا کیا ان کا بھی بہت شکریہ
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ
اللہ آپ سب کو خوش رکھے
آمین
اس پوسٹ تک سب کو تھینکس کہہ دیا گیا ہے ۔ کوئی بھی یہ والی پوسٹ پڑھ کر اس بات کی گواہی دے سکتا ہے۔ اس کے بعد پھر کونسی پوسٹ آئی؟۔ نیچے دیکھیں۔
جی ہاں، یہ صرف ایک ہی پوسٹ ہے، گریٹ مسعود کی۔
لیکن صرف اس ایک پوسٹ کے لئے سب کو کا استعمال کیوں کیا گیا؟۔
پس ثابت ہوا کہ سب کو میں مندرجہ ذیل لوگ آتے ہیں:۔
نمبر ایک:۔ گریٹ۔
نمبر دو:۔ مسعود
نمبر تین:۔ دبنگ
نمبر چار:۔ جوائن ڈیٹ تئیس جولائی دو ہزار نو
نمبر پانچ:۔ ایج ، اٹھائیس۔
نمبر چھ:۔ میل
نمبر سات:۔ پوسٹس اڑتیس ہزار آٹھ سو چھ۔
نمبر آٹھ:۔ سٹارٹڈ تھریڈز ایک ہزار ایک سو اکانوے
نمبر نو:۔ تھینکس چار سو چوالیس
نمبر دس:۔ تھینکڈ بائے ادر ممبرز، ایک ہزار چار سو تینتیس
میری طرف سے بھی ان سب کے سب دس لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔
meri taraf se late mubarak baad par bhoot bhot mazart pyari sis
aj thora busy rahi itd par aai bhi laikin jana par gya ...
bhot bhot mubarak baad achi sis khuda karay hamesha aisay he hasti raho khushiyaan banti raho ....
زبردست
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
ہم م م م
اگر میسج کرتی ہو تو جواب سننے کی بھی ہمت رکھا کرو
میں نے آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کی آپ کی عزت کی
مگرآپ نے بھی تو اُسے اُلٹ سمجھا
میں نے تو کوئی گلانہیں کیا
بس دعا دی ہمیشہ کی طرح
Bookmarks