جب آپ کسی بچے کو ہوا میں اچھالتے ہیں تو وہ ہنستا ہے

کیوں؟؟؟


کیونکہ اسے یہ اعتماد اور یقین ہوتا ہے کہ آپ اسے گرنے نہیں دیں گے۔۔۔
.
.

کیا ایسا ہی یقین اور اعتماد آپ کو اپنے رب پر بھی ہے جیسا اس نا سمجھ بچے کو آپ پر ؟؟؟



اپنے رب پر بھروسہ کیجیے ، وہ آپ کو گرنے نہیں دے گا ۔۔۔

۔۔۔