*I*am*Aini* said:
پہلی صورت میں آپ کو ایک کارٹن 75 درہم کا ملا جس میں 100 کین تھے اور ہر کین میں 70 گرام ٹماٹو پیسٹ تھا۔
یعنی آپ کو 7000 گرام ٹماٹو پیسٹ 75 درہم کا ملا
اس سے آپ ایک گرام پیسٹ کی قیمت نکالیں تو جواب آتا ہے
0.0107143
دوسری صورت میں آپ کو ایک کارٹن 57.30 درہم کا ملا اور اس کارٹن میں 148 کین تھے اور ہر کین میں 135 گرام ٹماٹو پیسٹ
یعنی آپ کو 6480 گرام پیسٹ 57.30 درہم میں ملا
اس سے آپ ایک گرام پیسٹ کی قیمت نکالیں تو جواب آتا ہے
0.00884260
پس اوپر حاصل کئے گئے دونوں جوابوں سے واضح ہوتا ہے کہ دوسری صورت میں ہمیں ٹماٹو پیسٹ نسبتا سستا مل رہا ہے
1 gram ki qimat nikalna kisa hi... ye tariqa to phoch raha houn...
ap ni jis tariqi si hal kia wo tariqa please mathematically explain karein pori details ki sath solve karin
Bookmarks