ایک پاگل خا لی کاغذ کو چوم رہا تھا۔
دوسرا پاگل: یہ کیا کر رہے ہو؟
پہلا پاگل: لوّ لیٹر ہے۔
دوسرا پاگل: لیکن یہ تو خالی ہے۔
پہلا پاگل: یارآج کل بول چال بندہے۔
٭٭٭
ایک دیوار پر لکھا تھا۔
''پڑھنے والا پاگل ہے''
پاگل نے غصے میں آکر اسے مٹا دیا اور لکھا۔
''لکھنے والا پاگل ہے''
٭٭٭
ایک پاگل(دوسرے پاگل سے):
اگر تم مجھے یہ بتا دو کہ میری جھولی میں کیا ہے تو سارے کے سارے انڈے تمہارے
اگر تم مجھے یہ بتا دو کہ کتنے انڈے ہیں تو بارہ کے بارہ انڈے تمہارے
دوسرا پاگل ـ: یار تم ہمیشہ مشکل سوال ہی پوچھتے ہو!
٭٭٭
ایک مینڈک سردار جی سے
سکھ پاگل ھوتے ھیں
سکھ - نہیں سکھ پاگل نہیں ھوتے
مینڈک - سکھ پاگل ھوتے ھیں
سکھ - نہیں سکھ پاگل نہیں ھوتے
مینڈک - سکھ پاگل ھوتے ھیں پاگل ھوتے ھیں پاگل ھوتے ھیں یہ کہہ کر چھپڑ میں چھلانگ لگا دیتا ھے
سکھ - لو دسو ذرا ایدھےوچ خود کُشی کرن والی کیڑی گل سی
Bookmarks