ghalib_awan said:
عینی صاحبہ کو ایک چھوٹا سا کام کہا تھا کہ محترمہ نے ٹھینگا دکھا دیا، اور پھر پی ایم بھی بند کر دیے تا کہ یاد نہ دلاؤں
چلیں خوش ہو جائیں، آپ کو اس کام سے مُکتی دی !!!؛
آپ کا شکریہ
ان فیکٹ آپ کو کہا بھی تھا کہ آج کل گھر پہ نہیں ہوں دادو کے گھر ہوں
اور آپ کو بھی معلوم ہے کہ آپ کا کام کم از کم ایک گھنٹے کا تو ہے ہی
میں آج ضرور کر دوں گی
پرامس
اور پی ایم میں نے سب کے ہی بند کر دئیے ہیں اس کے لئے سوری مینجمنٹ کی طرف سے آرڈر آئے تھے
مینجمنٹ سے مراد آئی ٹی دنیا مینجمنٹ نہیں ہے بلکہ اس سے بھی اوپر والی مینجمنٹ یعنی میری آپی ہیں
آپ وی ایم کر دیا کریں
Bookmarks