Results 1 to 6 of 6

Thread: Ask An Expert (Member Rule)

  1. #1
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default Ask An Expert (Member Rule)

    السلام علیکم
    میں ایک تجویز دینا چاہ رہا ہوں وہ یہ کہ آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں تمام، میمبرز پر ایک رول لاگو کردیں کہ وہ 24 گھنٹے میں ایک سے زیادہ تھریڈ نہ بنا سکیں کیوں کہ اکثر میں نے دیکھا ہے کہ جلدی مسئلہ سولو کروانے کیلئے لوگ 3 ، 4 تھریڈ ایک ساتھ ایک ہی ٹاپک پر بنا دیتے ہیں اگر مناسب لگے تو اس کو ایک رول کی طرح فورم میں پیش کر دیں
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  2. #2
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    وعلیکم السلام۔

    اگر اس بات کو دیکھا جائے تو
    کافی میمبرز کو ایک دن میں تین چار یا زائد پرابلم سامنے آجاتی ہیں۔
    تو وہ میمبرز اپنے پرابلم کے تھریڈز بناتے ہیں۔
    اگر یہ سسٹم لگا دیا جائے کہ ایک میمبر صرف ایک تھریڈ ہی آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں بناسکتے ہیں تو۔
    پھر اُن میمبران کا کیا ہوگا جن کو روزانہ ایک سے زائد پرابلمز ہوتی ہیں اور وہ حل کروانے کے لئے یہاں تھریڈ بناتے ہیں۔
    تو میرا نہیں خیال یہ سسٹم بہتر ہوگا۔۔
    شکریہ۔۔۔۔

  3. #3
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote mr.balouch said: View Post

    آپ کی بات بھی بالکل سہی ہے مگر انہیں ساری پروبلمز ایک ہی تھریڈ میں پوسٹ کرنی چاہئیں اور اگر تھریڈ بنانے کے بعد پروبلم ہو تو تھریڈ ایڈٹ کرلیں یا پھر اگلے دن کا انتظار کر لیں

  4. #4
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote saad_31 said: View Post

    آپ کی بات بھی بالکل سہی ہے مگر انہیں ساری پروبلمز ایک ہی تھریڈ میں پوسٹ کرنی چاہئیں اور اگر تھریڈ بنانے کے بعد پروبلم ہو تو تھریڈ ایڈٹ کرلیں یا پھر اگلے دن کا انتظار کر لیں

    ایک سے زائد پرابلم ایک تھریڈ میں شئیر کرنے کی اجازت نہیں۔
    اور اگر کسی کو کوئی ارجنٹ سافٹوئیر چاہئے ہو یا کوئی پرابلم ہو تو وہ اگلے دن کا انتظار کیسے کریں گے۔

    باقی اگر کوئی میمبر ایک جیسے ڈُپلیکیٹ تھریڈز ایک وقت میں تین چار بناتا ہے تو ٹیم اُس پر ایکشن لے گی اور ڈُپلیکیٹ تھریڈ آربی کرے گی۔
    شکریہ۔۔۔

  5. #5
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote mr.balouch said: View Post

    ایک سے زائد پرابلم ایک تھریڈ میں شئیر کرنے کی اجازت نہیں۔
    اور اگر کسی کو کوئی ارجنٹ سافٹوئیر چاہئے ہو یا کوئی پرابلم ہو تو وہ اگلے دن کا انتظار کیسے کریں گے۔

    باقی اگر کوئی میمبر ایک جیسے ڈُپلیکیٹ تھریڈز ایک وقت میں تین چار بناتا ہے تو ٹیم اُس پر ایکشن لے گی اور ڈُپلیکیٹ تھریڈ آربی کرے گی۔
    شکریہ۔۔۔
    سہی ہے جیسی آپ کی مرضی

  6. #6
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Name:  MR.Balouch.gif
Views: 104
Size:  25.4 KB

Similar Threads

  1. Answered member
    By zahir6664 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 30th May 2012, 11:45 AM
  2. Replies: 19
    Last Post: 26th July 2009, 11:28 AM
  3. all EXPERT read This Must
    By Mr_Ghost007 in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 24th November 2008, 07:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •