Baqi chorain desighn byhat peyaara hai
Baqi chorain desighn byhat peyaara hai
کتے رام داس کتے فتح محمد، ایہو قدیمی شور
مٹ گیا دو نہاں دا جھگڑا، نکل پیا کوئی ہور
ویسے پنجابی کچھ کچھ سمجھ آتی ہے
اور ساتھ میں بھولے شاہ کی شاعری بھی عجیب وغریب وجد طاری کردیتی ہے
بہت عمدہ کلام۔۔۔ کچھ بہتر ،کچھ قابل اصلاح ڈیزائن کے ساتھ
ویسے بھولے شاہ کے کلام کے لئے ایسی ہی ڈیزائن مناسب ہے
شکریہ
نی میرے بکل دے وچ چور۔۔۔۔بھلے شاہ بابا۔۔۔۔
ویری نائس۔۔۔۔شکریہ
آپ سب کے ریپلاے کا بہت بہت شکریہ
nice sharing, thnxxxxxxxxxx
بہت ہی عمدہ کلام اور اسطرح کی ڈیزئن جو آپ ہی کرسکتے ہو
بحد شکریہ اس اشتراکت کا
درویش بھائی بہت ہی اچھا انتخاب بلھے شاہ کا
اچھے وقت پر خوبصورت ڈیزائن کرے کے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
great sharing
Bhut Zaberdast ...
Bookmarks