nice
داود بھائی پسند فرمانے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام۔۔
حسیب بھائی سب سے پہلے تو آپکا بے حد شکریہ اتنا زبردست ٹیٹوریل بنانے کا۔۔
ایک پوائینٹ ونڈوز کا اپنا بیلٹ ان فائیر وال بے کار ہےاسکو کون استعمال کرتا ہیں اگر سروے کی جائیے تو کوئی نہیں۔۔اسکی وجہ کیا ہے اور اسکو کیسے مفید بنایا جاسکتا ہے چلو اس پر انتظار کرو میں ضرور تھریڈ بناوں گا۔۔
اسکے علاوہ فائیر وال کا اپ نے اچھا ریوو پیش کیا ہے لیکن ایک بات کا اظافہ یہ صرف ڈیٹا اِن نہیں کرتا بلکہ اِن باونڈ اور اوٹ باونڈ دونوں چیک کرتا ہے۔۔
شکریہ۔۔۔
بہت خوب جناب
آپ نے بہت مفید معلومات دی
آپ کے ہر تھریڈ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں
شکریہ شئیر کرنے کا
جی زیب بھائی آپ نے درست فرمایا۔۔۔اصل میں میں نے اس لیے زیادہ تفصیل سے نہیں لکھا کہ کچھ زیادہ ٹیکنیکل ہوجاتا اس وجہ سے صرف آگاہی تک محدود رکھا ۔
آپ کے تفصیلی و ٹیکنیکلی مضمون کا انتظار رہے گا اس کا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ دوستوں کو دونوں معلومات حاصل ہو جائیں گی۔
پسند فرمانے اور رہنمائی کا بہت بہت شکریہ
ویری نائس شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
وعلیکم السلام
بہت مفید معلومات کے ساتھ اچھے انداز میں آپ نے تینوں سیکیورٹی سینٹر کے بارے میں بتایا۔۔۔
گریڈ جاب۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
achi koshish hai
nice
Bookmarks