بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو
السلام ُ علیکم
سفیان بھائی آپ اتنے بڑے حکیم الامت ہیں یہ مجھے واقعی معلوم نہ تھا
خیر آپ نے معجون اور خصاب کے ساتھ تو جو ظلم کیا اُس پہ اللہ پاک آپ کو معاف فرمائے
میری طرف سے آپ کو 3000 پوسٹس مکمل کرنے پہ بہت بہت مبارک ہو
دُعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو لمبی عُمر عطا فرمائیں
اور باقی لوگوں کو آپ کے کشتوں سے بچائیں
شہزاد بھائی کا بھی بیحد شکریہ کہ انہوں نے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا
Mubarik ho Sufyan Bhai
لو جی زیادتی ہے۔۔۔ حکیم صاحب کے لیے ہم سمجھو بسوں میں گھوم گھوم کر آوازیں لگا رہے ہیں اور وہ اپنے معجون سمیت غائب ہیں۔
hakeem sahib mere khyal se koh-e-qaf kee sair kar rahey hein
وعلیکم السلام
شہزاد انتہائی معذرت خواہ ہوں
میری تو ابھی نظر گئی اس تھریڈ پر
یہ تم لوگ بھی عجیب کھیل کھیلتے ہو
سب رسم ورواج نمٹا لیتے ہو
اور یہ بھی نہیں دیکھتے کہ بھائی دولہا موجود ہے یا نہیں؟؟
بہت بہت شکریہ شہزادبھائی
کہ اس موقع پر آپ نے مجھے یاد رکھا
علامہ عینی صاحبہ (علامہ عینی ؒ تاریخ اسلام کی ایک مشہور شخیصت ہے۔۔بہت بڑے محدث تھے)۔
چونکہ تم نے مجھے حکیم الامت ( یہ بھی تاریخ اسلام کی ایک مایۂ ناز ہستی ہے۔۔شاید آپ جانتی ہو) کہا ۔۔اس لئے مجھے آپ کو علامہ عینی کہنا پڑا۔
خیر عینی گڑیا تم کو کیا پتہ ہمارے کشتوں کا؟؟
ایک بار آزما کر دیکھو
پھر کبھی دوسری بار آزمانے کا موقع ہی نہیں آئیگا
ایک ہی کشتے سے کشتوں کے پشتے لگ جائیں گے
یہ شہزاد ایسے تھوڑی چہک پھڈک رہا ہے
ہمارے کشتے کھانے کے بعد ہی یہ چیزیں پیدا ہوئی ہے
ایک بار آزما کر تو دیکھو
فائدہ ہو تو پیسے واپس
یہ عینی تو کیا بتاؤں؟؟
منہ بند رکھتی ہے۔۔لیکن بولتی بھی کم نہیں
آپ تو ایک بہترین تجزیہ نگار ہو۔۔خود ہی دیکھ لوگے کچھ دنوں میں
ویسے ان کے انٹرویو میں ہم نے آپ کو یاد کیا تھا
کہ عینی گڑیا شکر کرو۔۔کہ خاموش بچہ ، میرصاحب اور ایف 16 صاحبہ موجود نہیں
ورنہ انٹرویو کا اصل معنی سمجھ آجاتا عینی کو
Bookmarks