afridi said:
بہترین انفارمشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن پہلے امیج پر ایک چیز سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے اس کی تعریف کی یا۔۔۔۔۔
شکریہ آفریدی بھائی کمنٹس کرنے کا۔۔۔۔
اسکا مطلب میں نے اس کی تعریف کی کے اس سےبیسٹ فائیر وال کوئی نہیں لیکن استعمال کیوں کوئی نہیں کرتا کیونکہ کوئی اسکا استعمال کرنا اور یوز ایبل بنانا نہیں جانتا کے کس طرح اس کو مینج کیا جائیے کیونکہ بد قسمتی سے اس میں بائے ڈیفالٹ کوئی سیٹنگز نہیں ہیں ۔اور اگر اس کو کنفیگر کیا جائیے جس طرح تھریڈ میں بیان ہے تو اسسے بہتر پھر کوئی نہیں۔۔۔
وہ الگ بات ہے کے کماڈو اور زون الارام بھی بیسٹ ہیں۔۔
Bookmarks