السلامُ علیکم دوستو!۔
میرے موزیلا فائر فوکس پر "یو ٹیوب ویڈیوز"نہیں چل رہیں
جبکہ "گوگل چورم'پر بالکل درست چل رہی ہیں
میں زیادہ تر موزیلا فایر فوکس ہی استعمال کرتا ہوں اور اس کو میں نے ان انسٹال کر کے نیو ورژن بھی انسٹال کیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔
پلیز کوئی مدد کرےےےےے


Name:  Send.jpg
Views: 128
Size:  40.5 KB