السلامُ علیکم
دوستو کیا اردو ترجمے کے ساتھ "فلیش قرآن"مل سکتا ہے؟
یہاں پر ایک تھریڈ میں 'اردو فلیش قرآن"کا لنک دیا گیا ہے لیکن ڈاونلوڈ ہونے کے بعد دیکھا تو وہ صرف عربی متن میں ہے۔
السلامُ علیکم
دوستو کیا اردو ترجمے کے ساتھ "فلیش قرآن"مل سکتا ہے؟
یہاں پر ایک تھریڈ میں 'اردو فلیش قرآن"کا لنک دیا گیا ہے لیکن ڈاونلوڈ ہونے کے بعد دیکھا تو وہ صرف عربی متن میں ہے۔
Last edited by IT.BOY; 9th July 2012 at 08:59 PM.
ok dost w8 kro
کوئی توجہ دے۔
وعلیکم السلام
یہ تھریڈ چیک کریں۔۔۔
http://www.itdunya.com/t122295/
http://www.itdunya.com/t41012/
http://www.itdunya.com/t60941/
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
آپ قرآنِ پاک کو پڑھنا اور اُس کا ترجمہ بھی پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ والا لنک بہتر رہے گا یہ ایکسل میں ہے
http://www.itdunya.com/t41012/
اگر آپ پڑھنا۔سننا اور ترجمہ اور تشریح بھی چاہتے ہیں تو پھر تھوڑی دیر میں آپ کو لنک دیتا ہوں
اوپر جو لنک دیے گئے ہیں کیا آپ نے ان کو چیک کر لیا ہے
آپ کی مرضی کے مطابق ہیں
ان میں سے کوئی بھی میرا مطلوبہ حل نہیں ہے
میری تلاش ہے فلیش میں اردو ترجمے کے ساتھ قرآن کی۔
جبکہ یہاں جتنے بھی مل رہے ہیں وہ فلیش میں ہیں تو صرف عربی متن میں اور اگر اردو ترجمے کے ساتھ ہیں تو وہ فلیش میں نہیں ہیں ۔
کوئی مہرباں توجہ دےےےےے۔
برادر آپ اس تھریڈ کو چیک کریں میں نے اس جگہ سے ڈاون لوڈ کیا ہے
امید ہے کہ آپ کو بھی بہت پسند آئے گا
آپ چیک ضرور کریے گا
http://www.itdunya.com/t325693/
Bookmarks