السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج میں ایک نہیں بلکہ تین کتابیں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں.
پہلے کتاب معلومات قرآن پہ مبنی ہے.
دوسری کتاب میں معلومات پاکستان ہیں.
اور تیسری کتاب میں مشہور شخصیات، جگہوں ، شہروں اور ملکوں کے صفاتی نام دیئے گئے ہیں.
ان کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور بتایے گا ضرور کہ آپ کو کیسی لگیں
Maloomat Quran
Maloomat Pakistan
Popular Names
Bookmarks